Tag Archives: کیا قضا روزے شوال کے روزے رکھنے سے ادا ہوجائیں گے

رمضان کے قضا روزے اورشوال کے چھ روزے اکٹھے رکھ سکتے ہیں کہ روزوں کی قضابھی ہوجائے اور نفل بھی جائے،یا الگ سے نفل روزے رکھنے ہوں گے؟

سوال:رمضان کے قضا روزے اورشوال کے چھ روزے اکٹھے رکھ سکتے ہیں کہ روزوں کی قضابھی ہوجائے اور نفل بھی جائے،یا الگ سے نفل روزے رکھنے ہوں گے؟ جواب:رمضان کے قضا روزوں میں کسی نفلی روزے کی نیت نہیں کی جاسکتی،نفلی روزے علیحدہ سے رکھے جائیں گے۔

Read More »