Tag Archives: darulfikar.com

میں نے آن لائن ایک جوتا 1200کا منگوایا ہے وہ مجھے پورا نہیں،بڑا ہے تو اس جوتے کو میں اگر زکوٰۃ میں دوں تو کیا میری 1200زکوٰۃ ادا ہوجائے گی؟

سوال: میں نے آن لائن ایک جوتا 1200کا منگوایا ہے وہ مجھے پورا نہیں،بڑا ہے تو اس جوتے کو میں اگر زکوٰۃ میں دوں تو کیا میری 1200زکوٰۃ ادا ہوجائے گی؟ جواب:پوچھی گئی صورت میں  شرعی فقیر کو دیتے وقت اگر اس جوتے کی واقعتاً مارکیٹ ویلیو 1200 ہی ہے …

Read More »

گناہوں سے توبہ کرنے کا کیا طریقہ ہے؟

سوال: گناہوں سے توبہ کرنے کا کیا طریقہ ہے؟ جواب: توبہ کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ جوگناہ ہواخاص اُس گناہ کا ذِکْر کرکے دل کی بَیزاری اور آئندہ اُس سے بچنے کا عہدکرکے توبہ کرے۔مَثَلاً جھوٹ بولا ،تو بارگاہِ خُداوندی عَزَّوَجَلَّ میں عرض کرے، یا اللہ!عَزَّوَجَلَّ میں نے جویہ …

Read More »

جس گھرمیں غیرقانونی سوئی گیس پرکھانا پکایا جاتا ہواُن کے گھر سے کھانا آئے،تو یہ کھانا کھانا حلال ہے یا حرام؟

سوال: جس گھرمیں غیرقانونی سوئی گیس پرکھانا پکایا جاتا ہواُن کے گھر سے کھانا آئے،تو یہ کھانا کھانا حلال ہے یا حرام؟ جواب:پوچھی گئی صورت میں اس گھر سے آنے والا کھانا تو حلال ہی ہے.

Read More »

فرض الاعادہ اور واجب الاعادہ نماز میں کیا فرق ہے؟

   فرض الاعادہ  کامعنی یہ ہے کہ:” جس کا اعادہ(دوبارہ پڑھانا) فرض ہو۔” اور واجب الاعادہ کا معنی یہ ہے کہ:” جس کااعادہ(دوبارہ پڑھنا) واجب ہو۔” بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ      عام طور پر فرض الاعادہ نماز ، اس نماز کے لئے بولا جاتا ہے، …

Read More »

سترہ کے بغیر نمازی کے آگے سے گزرنے کی صورت

سوال:  کیا  سترہ کے بغیر، نمازی کے  آگے سے گزرنے کی کوئی صورت ہے؟ جواب:   اگر نمازی مکان یا مسجدِ صغیر(یعنی چھوٹی مسجد اور آج کل کی  عام مساجد،کہ مسجدِ صغیر ہی کے حکم میں  ہیں)میں نماز پڑھ رہا ہوتو  ایسی صورت میں دیوارِقبلہ تک  بغیر سُترہ کے  اُس نمازی کے آگے سے گزرنا  ہرگز جائز نہیں، …

Read More »

دستانے ( Gloves) پہن کر نماز پڑھنے کا حکم

  کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ سردی کی وجہ سے دستانے  پہن کر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ    پاک دستانے پہن کر نماز پڑھنا بلا شبہ  جائز ہے،کیونکہ نماز میں ہاتھ ننگے …

Read More »

طلبہ کا مسجد میں کتابیں رکھنا کیسا

سوال: طلبہ کتابیں اپنے بیگ میں رکھ کربیگ کو مسجد کے فرش پر رکھ دیتے ہیں اور کچھ طلبہ لکڑی کا جو منبربنا ہوا ہوت اہے اس کے اندر بھی رکھتے ہیں اور طلبہ اپنی کتابیں مستقل رکھتے ہیں  صرف پڑھنے کے لئے لے جاتے ہیں۔ جوکتابیں مسجدمیں رکھتے ہیں …

Read More »

گھر میں مرد خواتین کی امامت کرواسکتا ہے؟

سوال: گھر میں مرد خواتین کی امامت کرواسکتا ہے؟ جواب: مردوں کو مسجد میں جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے کا حکم ہے بلاعذر شرعی جماعت ترک کرنا جائز نہیں  ،لہذامرد مسجد میں ہی جماعت کے ساتھ نماز پڑھیں ،اگر  کسی وجہ سے مسجد میں جماعت کے ساتھ نماز نہ پڑھ …

Read More »