سوال: کیا آخری عشرے کے اعتکاف میں کوئی شخص کھانے کا وضو کرنے کے لیے یا اسی طرح کسی کام کے لیے وضو خانے جا سکتا ہے ؟ جواب: عموماً مسجد کے وضو خانے فنائے مسجد میں ہوتے ہیں اور وہاں جانے کے لئے خارج مسجد میں نہیں جانا پڑتا، ایسی …
Read More »Tag Archives: darulfikar.com
جس جگہ مسجدِ بیت کی نیت نہیں وہاں عورت کا اعتکاف کرنا
سوال: جس جگہ مسجدِ بیت کی نیت نہیں اس جگہ اسلامی بہن اعتکاف کر سکتی ہے؟ اور پچھلے سالوں میں اس طرح کسی جگہ اعتکاف کیا ہو، تو اعتکاف مانا جائے گا یا نہیں؟ جواب: اسلامی بہنیں مسجدِ بیت( یعنی گھر میں نماز پڑھنے کیلئے جو جگہ مختص کی ہو) میں ہی …
Read More »اعتکاف کی حالت میں عورت اٹیچ باتھ میں نہاسکتی ہے یانہیں ؟
سوال: عورت گھر کے جس کمرے یعنی مسجد بیت میں اعتکاف کرے ، اسی روم میں باتھ روم ہو ، تو بھی کیا وہ اس میں نہیں نہا سکتی ؟ جواب: عورت مسجدِ بیت یعنی گھر میں مقرر کیے ہوئے کمرے میں اعتکاف کر تی ہے اور مسجدِ بیت کے …
Read More »پلستر لگانے کے لیے اعتکاف کے مقام سے نکلنا
سوال: امی اعتکاف کے دن گر گئی تھیں اور اسی طرح اعتکاف پر بیٹھ گئیں اور اب پتہ چلا کہ پلستر لگنا ہے تو کیا اعتکاف کے دوران جا سکتی ہیں؟ جواب: پوچھی گئی صورت میں اگر گھر میں ڈاکٹر کو بلا سکتے ہیں، تو اسے بلا کر علاج وغیرہ …
Read More »اعتکاف کی حالت میں مشت زنی کرنا
سوال: کیا مشت زنی سے اعتکاف ٹوٹ جاتا ہے؟ جواب: مشت زنی کرنا نا جائز و گناہ اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے اور اعتکاف کی حالت میں یہ اور بڑا گناہ ہے لہذا اس سےبچنابہت ضروری ہے ۔اور اگر کسی معتکف نے اعتکاف کی حالت میں مشت زنی …
Read More »ایک قدم مسجدسےباہرنکالنے سے اعتکاف ٹوٹے گایانہیں؟
سوال: مسجدِ بیت سے ایک قدم بھی باہر نکالیں گے ،غلطی یا بے خیالی سے تو کیا اعتکاف ٹوٹ جائے گا ؟ جواب: صرف ایک پاؤں مسجد سے نکالا،خواہ قصداً یا بے خیالی میں اعتکاف نہیں ٹوٹے گا ،مسجدسے نکلنااس وقت کہاجائے گاجب کہ پاوں مسجدسے اس طرح باہرہوجائیں کہ اسے عرفامسجدسے …
Read More »اعتکاف کے دوران حیض آنے پر عورت کا مسجدِ بیت سے نکلنے کا حکم
سوال: آخری عشرے کا اعتکاف اسلامی بہن کررہی ہو ،اس دوران حیض آجانے کی وجہ سے اس کا اعتکاف ٹوٹ جائے ، تو کیا اعتکاف کی جگہ سے باہر جاسکتی ہے؟ اور حیض کی وجہ سے جو اعتکاف ٹوٹ گیا ، تو بعد میں اس کی قضا کیسے کرے؟ جواب: …
Read More »کیا محلے کی مسجد میں اعتکاف کرنا ضروری ہے ؟
سوال: اعتکاف کے لیے محلے کی مسجد شرط ہے یا دوسری مسجد میں اعتکاف کرنے سے بھی محلے کے مسلمان بری الذمہ ہو جائیں گے؟ جواب: اعتکاف کے لیے محلے کی مسجد شرط نہیں بلکہ شہر کی کسی بھی مسجد میں اعتکاف کرنے سے محلے کے مسلمان بھی بری الذمہ …
Read More »بلیوں کو پال کران کوبیچ کرآمدنی کاذریعہ بناسکتے ہیں یعنی کاروبارکرسکتے ہے؟
سوال: بلیوں کو پال کران کوبیچ کرآمدنی کاذریعہ بناسکتے ہیں یعنی کاروبارکرسکتے ہے؟ جواب:بلیوں کو پال کرانہیں بیچناجائزہے جبکہ ان کی خوراک کامکمل خیال رکھاجائے اوراس میں کسی بھی قسم کی کوتاہی نہ کی جائے جیسا کہ امام اہلسنت امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃ الرحمن جانور پالنے کے متعلق …
Read More »روزہ کی حالت میں نمک وغیرہ چکھنا
سوال: کھانا بنانے والا روزہ کی حالت میں نمک وغیرہ چکھ کر تھوک دیتا اور کلی کر لیتا ہے، تو کیا ایسا کرنا درست ہے؟ جواب: روزہ دار کو بلاعذر کسی چیز کا چکھنا مکروہ ہے اور عذر ہو، تو حرج نہیں۔ چکھنے سے مراد یہ ہے کہ زبان …
Read More »