سوال: جو سونا بچوں کے نام پر رکھ دیا جائے ، اس پر زکوٰۃ فرض ہے یا نہیں ؟ ہمارے استعمال میں نہیں ہے ۔ جواب: اگر سونا بچوں کی مِلک نہ ہو بلکہ کسی بڑے کی مِلک ہو ، تو جس کی ملکیت ہو ، زکوٰۃ کی شرائط پائی …
Read More »Tag Archives: darulfikarc.com
زکاۃ کے مال میں کس جگہ کے ریٹ کااعتبارہے؟
سوال: میں اٹلی میں رہتی ہوں، سونے کی زکوۃ میں اٹلی کے ریٹ کے حساب سے دوں گی؟ یا پاکستان کے حساب سے؟ جواب: زکوٰۃ کی شرائط پائی جانے کی صورت میں آپ کا سونا جس ملک میں موجود ہو ، اس کی زکوٰۃ اسی ملک کے ریٹ کے حساب …
Read More »زکوۃ کی رقم بھیجنے کا خرچہ کون دے گا؟
سوال: گاؤں میں کسی کوزکوۃ کی رقم مثلاًدوہزارروپےبھیجے،اورزکوۃ کی رقم بھیجنےمیں مثلاًسوروپےلگے،تویہ کون ادا کرےگا،نیزیہ سوروپےزکوۃ کے رقم سےمائنس ہوسکتےہیں؟ جواب: زکوۃ کی ترسیل میں جواخراجات ہوتےہیں وہ مال زکوۃ سے منہانہیں کیے جاتےبلکہ وہ الگ سےاداکرنے ہوتے ہیں۔لہذاپوچھی گئی صوت میں سورپے،زکوۃ کی رقم سےمائنس نہیں کیےجائیں گے،بلکہ آپ …
Read More »گروی رکھے مال کی زکاۃ کاحکم
سوال: سونا گروی رکھا تھا ، دو سال گزرنے کے بعد واپس لیا ، تو اس پر زکوٰۃ کا کیا حکم ہے ؟ جواب: رہن(گروی) رکھے ہوئے زیورات کی زکوٰۃ نہ تو راہن (گروی رکھوانے والے )کے ذمہ واجب ہوتی ہے اور نہ ہی مرتہن ( جس کے پاس گروی رکھا …
Read More »سوتیلے والدکوزکاۃ دیناکیسا ہے ؟
سوال: کیا سوتیلے والد (یعنی والدہ کی دوسری شادی ہوئی ہے، تو ان کے شوہر) کو اپنی زکوۃ دے سکتے ہیں؟ جواب: سوتیلے والد کواپنی زکوۃ دی جا سکتی ہے، بشرطیکہ وہ شرعی فقیراور غیر ہاشمی ہو۔ نوٹ: شرعی فقیر سے مراد وہ شخص ہے: جس کے پاس حاجتِ اصلیہ اورقرض …
Read More »صدقہ و خیرات نصاب کے برابرجمع ہوگیاتو زکوۃ کیاحکم ہے ؟
سوال: ایک بیو ہ ہے جس کی کوئی اولاد بھی نہیں اور نہ ہی کوئی ذریعہ آمدن ہے لوگوں کے صدقہ و خیرات پر ہی گزارا کرتی ہے اب اگر لوگ اسے صدقہ و خیرات دیں اور وہ 50 یا 60 ہزار اس کے پاس جمع ہو جائے تو کیااس پر …
Read More »ماں سیدہ ہو اورباپ غیر سید ،تواولادکوزکاۃ دیناکیسا؟
سوال: کوئی غیرسیدوغیرہاشمی اگر سیدزادی سے شادی کرے تو ان کی اولاد کو کیا زکاۃ دےسکتے ہیں؟ جواب: جی ہاں! دریافت کی گئی صورت میں بچوں کے والد جبکہ غیر سید اورغیرہاشمی ہیں تووالدہ اگرچہ سید زادی ہیں پھر بھی انہیں زکاۃ دےسکتے ہیں کیونکہ شرع میں نسب باپ سے ثابت ہوتا …
Read More »سید کی غیرہاشمی بیوی کوزکاۃ دینا
سوال: سید صاحب کی بیوی پٹھان ہے اور اس کی بیوی زکوٰۃ کی مستحق ہے تو کیا سید صاحب کی بیوی کو زکوٰۃ دے سکتے ہیں ؟ جواب: پوچھی گئی صورت میں سید صاحب کی پٹھان بیوی اگر مستحق زکوٰۃ (جس کی ملکیت میں حاجت اصلیہ اورقرض سے زائد52.5 تولہ چاندی یااتنی مالیت …
Read More »چھوٹے بچوں کو زکاۃ دیناکیسا ؟
سوال: چھوٹے بچے،جن کی عمر پانچ سے تیرہ سال ہے، کیا ہم انہیں زکوۃ دے سکتے ہیں؟ جواب: نابالغ بچہ سید و ہاشمی نہ ہو تواس کو زکوۃ دی جاسکتی ہے جب کہ وہ خود بھی اور اس کا باپ بھی شرعی فقیر ہو ۔اوربچہ اگربالغ ہوتوصرف اس کے شرعی فقیرہونے کااعتبارہے۔اوردونوں صورتوں میں بچے کومالک بناناضروری ہے ،جوبالغ ہے یاسمجھدارہے کہ قبضہ کرناجانتاہے توزکوۃ کا …
Read More »صاحب نصاب کی بیوی کوزکاۃ دینا
سوال: شوہر بیوی ساتھ ہی رہتے ہیں اور شوہر صاحب نصاب ہے لیکن بیوی نہیں ہے تو کیا بیوی زکوۃ لے سکتی ہے؟ جواب: اگر بیوی مستحق زکوۃ ہو(یعنی ہاشمیہ نہ ہواورحاجت اصلیہ اورقرض سے زائدساڑھے باون تولہ چاندی یااس کی قیمت کےبرابرکسی قسم کے مال کی مالکہ نہ ہو)تووہ …
Read More »