اس کا ثواب آج تک جتنے بھی مسلمان اس دنیامیں آئے اور جو قیامت تک  آئیں گے ان کی روحوں کو ایصال کرتاہوں ؟

سوال: جب خیرات کرتے ہیں تو کیا یہ کہہ سکتے ہیں کہ اس کا ثواب آج تک جتنے بھی مسلمان اس دنیامیں آئے اور جو قیامت تک  آئیں گے ان کی روحوں کوایصال کرتاہوں ؟

جواب:جی ہاں!یہ کہہ سکتے ہیں۔

(دعوت اسلامی)

حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے