ایک شخص شادی شدہ ہے اور وہ دوسرے نکاح کی بھی خواہش رکھتا ہے تو یہ خواہش رکھنا کیا گناہ ہے؟

سوال: ایک شخص شادی شدہ ہے اور وہ دوسرے نکاح کی بھی خواہش رکھتا ہے تو یہ خواہش رکھنا کیا گناہ ہے؟

جواب:مرد کو چار شادیاں کرنے کا شرعاً اختیار حاصل ہے ،جبکہ انصاف کے ساتھ تمام کے حقوقِ شرعی ادا کرسکتا ہو ،لہذا مرد کا ایک سے زائد  چار شادیوں کی خواہش رکھنے میں شرعاً کوئی حرج نہیں ۔

(دعوت اسلامی)

غیر مسلم کو صدقہ دینا کیسا ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے