جدہ میں مقیم شخص عمرہ یا حج کا احرام کہاں سے باندھے گا؟

سوال: جدہ میں مقیم شخص عمرہ یا حج کا احرام کہاں سے باندھے گا؟

جواب:جدہ میں مقیم شخص کے لیے حج یاعمرہ کااحرام باندھنے کے لیے بہتریہ ہے کہ اپنی رہائش سے باندھے یاپھرحدودِ حرم سے باہرکہیں بھی باندھ سکتاہے کیونکہ میقات کے اندررہنے والوں کے لیے احرام کی جگہ حل یعنی بیرونِ حرام ہے ، حرم سے باہر جہاں چاہیں احرام باندھ سکتے ہیں۔

(دعوت اسلامی)

حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے