زائدہ نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال: زائدہ  نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: زائدہ نام رکھناتوجائز ہے ۔لیکن نام رکھنے میں بہتریہ ہے کہ لڑکے کا نام انبیائے کرام علیہم الصلوة والسلام کے اسمائے طیبہ اور صحابہ و تابعین و بزرگانِ دین رضوان اللہ علیہم اجمعین کے نام پر  رکھا جائے اور لڑکی کانام ازوجِ مطہرات وصحابیات رضوان اللہ علیھن کے نام پررکھا جائے کہ اس سے امید ہے کہ ان کی برکت بچوں کے شامل حال ہو۔

(دعوت اسلامی)

حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے