سجدہ سہو کے بارے میں مسائل

سوال: ایک نمازی جس کی کچھ رکعتیں جماعت سے رہ گئیں ،بعد میں امام سے شریک ہوا امام پر سجدہ سہو لازم ہوگیا،امام نے آخر میں سجدہ سہو کے لئے سلام پھیرا اس نے سمجھا کہ شاید آخری سلام ہے جب کھڑا ہوا، تو پتہ چلاکہ سجدہ سہو کا سلام تھا اب یہ کھڑا ہے کیا یہ لوٹ آئے یا کھڑا رہے اور اپنی نماز مکمل کرے؟

جواب:صورت مسئولہ میں  جب تک اس رکعت کا سجدہ نہیں کر لیتا اس پرلازم ہے کہ  واپس لوٹ کر بغیر سلام پھیر ے سجدہ سہو میں امام کے ساتھ شریک ہوجائے ،اور اگر اس رکعت کا سجدہ کر لیا ہےتو اسے لوٹنا جائز نہیں ،اوراس صورت میں اپنی نمازمکمل کرنے کے بعدآخرمیں سجدہ سہوکرے۔جواب:صورت مسئولہ میں  جب تک اس رکعت کا سجدہ نہیں کر لیتا اس پرلازم ہے کہ  واپس لوٹ کر بغیر سلام پھیر ے سجدہ سہو میں امام کے ساتھ شریک ہوجائے ،اور اگر اس رکعت کا سجدہ کر لیا ہےتو اسے لوٹنا جائز نہیں ،اوراس صورت میں اپنی نمازمکمل کرنے کے بعدآخرمیں سجدہ سہوکرے۔

(دعوت اسلامی)

حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے