سوال: کیا انگلش میں السلام علیکم لکھ سکتے ہیں ؟ جواب:انگلش میں اسلام علیکم لکھنے کی اجازت نہیں ہاں صرف سلام (salam)لکھ سکتے ہیں۔ (دعوت اسلامی) قراءت میں اگر کوئی آیت چھعٹ جائے تو نماز کا حکم؟
Read More »کیا زمین پر زکوٰۃ لازم ہے؟
سوال: کیا زمین پر زکوٰۃ لازم ہے؟ جواب:صرف اس زمین پر زکوٰۃ لازم ہے جو مال تجارت ہو یعنی وہ زمین جسے بیچنے کی غرض سے خریدا ہو اور سال مکمل ہونے تک بیچنے کی نیت باقی ہو،اس زمین کی مالیت ساڑھے باون تولے چاندی کے برابر ہونے اور زکوٰۃ …
Read More »اگر چھوٹا بچہ کسی برتن میں پیشاب کر لے تو کیا وہ برتن ناپاک ہو جائے گا؟
سوال: اگر چھوٹا بچہ کسی برتن میں پیشاب کر لے تو کیا وہ برتن ناپاک ہو جائے گا؟ جواب:ایک دن کے بچے کا بھی پیشاب ناپاک ہے ،لہذا بچے نے اگر کسی برتن میں پیشاب کردیا تو وہ برتن ناپاک ہوجائےگا۔ (دعوت اسلامی) قراءت میں اگر کوئی آیت چھعٹ جائے …
Read More »حج کرنے سے پہلے عمرہ کرنے کے بعد کسی اور کو ایصال ثواب کرنے لئے ایک اور عمرہ کر سکتے ہیں ؟
سوال: حج کرنے سے پہلے عمرہ کرنے کے بعد کسی اور کو ایصال ثواب کرنے لئے ایک اور عمرہ کر سکتے ہیں ؟ جواب:حج کرنے سے پہلے ایک سے زائد عمرے کرنے میں شرعاً کوئی حرج نہیں ،لہذا ایک عمرہ کرنے کے بعد ایصال ثواب کے لئے دوسرا عمرہ کرنا …
Read More »کافر اگر عید ملے تو اس سے عید ملنا کیسا ہے یو نہی مبارک باد دے تو اس کا جواب دینا کیسا ہے؟
سوال: کافر اگر عید ملے تو اس سے عید ملنا کیسا ہے یو نہی مبارک باد دے تو اس کا جواب دینا کیسا ہے؟ جواب: کفار سے گہری قلبی دوستی رکھنا،پیار و محبت کے تعلقات قائم کرنا ،ناجائز ہےکہ اللہ تبارک تعالیٰ نے کفار سے دلی دوستی اور محبت و …
Read More »مزار پراگر کسی نے سجدہ عبادت کر لیا ،تو کیا یہ کافر ہو جائے گا،اور کافر کو مسلمان کرنے کا کیا طریقہ ہے؟
سوال: مزار پراگر کسی نے سجدہ عبادت کر لیا ،تو کیا یہ کافر ہو جائے گا،اور کافر کو مسلمان کرنے کا کیا طریقہ ہے؟ جواب:مسلمان سے کسی بھی مزار کو عبادت کی نیت سے سجدہ کرنا بظاہر متصور نہیں، ہاں اگر یقینی طور پر معلوم ہو جائے مَثَلاً وہ خود …
Read More »دینی کاموں کےلئے کفار سے چندہ لینا کیسا ہے؟
سوال: دینی کاموں کےلئے کفار سے چندہ لینا کیسا ہے؟ جواب: دینی کاموں کے لئے کفار سے چندہ لینا ممنوع اور سخت معیوب ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ”انا لا نستعین بمشرک “ترجمہ:ہم کسی مشرک سے مدد نہیں لیتے ۔ (سنن ابی داود،ج2،ص27،مکتبہ رحمانیہ،لاہور) …
Read More »عورت کو طلاق کی عدت کس جگہ پوری کرنا لازم ہے؟
سوال: عورت کو طلاق کی عدت کس جگہ پوری کرنا لازم ہے؟ جواب:طلاق کی عدت شوہر کے گھر میں ہی پوری کرنا لازم ہے ،شوہر کے گھر میں عدت کے دوران دونوں کو اس بات کا خیال رکھنا لازم ہے کہ اب دونوں ایک دوسرے کے لئے اجنبی ہیں ،جس …
Read More »اللہ تعالیٰ نے پتہ نہیں کہاں کہاں سے ساری بیماریاں ہمیں دے دی ہیں یہ کہنا کیسا
سوال: میری بیوی کے پاؤں میں درد ہو رہا تھا ،اس نے کہہ دیا کہ اللہ تعالیٰ نے پتہ نہیں کہاں کہاں سے ساری بیماریاں ہمیں دے دی ہیں ،اس پر میں نے اس سے پوچھا تو اس نے کہا کہ میرا مقصد اللہ پر اعتراض کرنا نہیں تھا ،بس …
Read More »تعویزات پہننے کا شرعاً کیا حکم ہے؟
سوال: تعویزات پہننے کا شرعاً کیا حکم ہے؟ جواب: تعویز پہننا جائز ہے اور یہ علاج کے طریقوں میں سے ایک طریقہ ہے اور تعویذ استعمال کرنا احادیث مبارکہ سے ثابت ہےجیسا کہ ترمذی شریف میں ہے” رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم میں …
Read More »