عورتوں کے سجدے کا طریقہ کیا ہے؟ پاؤں نکالنے کے حوالے سے؟

سوال: عورتوں کے سجدے کا طریقہ کیا ہے؟ پاؤں نکالنے کے حوالے سے؟

جواب:عورت سمٹ کر سجدہ کرے یعنی بازو کروٹوں سے ملادے اور پیٹ رانوں سے اور ران پنڈلیوں سے اور پنڈلیاں زمین سے ملادے اور دونوں پاؤں داہنی جانب نکال دے۔

(دعوت اسلامی)

اگر کسی کو بواسیر کی بیماری ہو، پیپ نما مادہ رستا رہتا ہو ،اس حالت میں نماز کا کیا حکم ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے