قضاء عمری کی 20رکعتیں ہیں تو کیا یہ ایک ہی سلام کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں یا علیحدہ پڑھنا لازم ہے؟

سوال: قضاء عمری کی 20رکعتیں ہیں تو کیا یہ ایک ہی سلام کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں یا علیحدہ پڑھنا لازم ہے؟

جواب:ایک دن کی تمام نمازیں قضا ہوجائیں تواس کی ٹوٹل 20رکعات بنتی ہیں،اورقضاء کرتے ہوئے ہرفرض نمازکوعلیحدہ علیحدہ سلام کے ساتھ ہی پڑھنا لازم ہے ،ایک سلام کے ساتھ ایک دن کی یاچند قضاء نمازیں  نہیں پڑھی جاسکتیں۔

(دعوت اسلامی)

حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے