نکاح کی تاریخ طے ہوگئی تھی ،اب وہ کہتے ہیں کہ جب تک چالیسواں نہ ہو جائے ،نکاح نہیں کرنا یہ ایسا بدشگونی کے طور پر کرتے ہیں ؟تو ایسا کرنا کیسا ہے؟

سوال: نکاح کی تاریخ طے ہوگئی تھی ،اب وہ کہتے ہیں کہ جب تک چالیسواں  نہ ہو جائے ،نکاح نہیں کرنا یہ ایسا بدشگونی کے طور پر کرتے ہیں ؟تو ایسا کرنا کیسا ہے؟

جواب:بدشگونی لینامسلمانوں  کاشیوہ نہیں،یہ توغیر مسلموں  کا طریقہ ہے جیساکہ حضرت عبداللہ بن مسعود  رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے، رسولُ اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تین بارارشادفرمایاکہ بد شگونی شرک (یعنی مشرکوں  کاسا کام)ہے اورہمارے ساتھ اس کاکوئی تعلق نہیں،اللہ تعالٰی اسے توکُّل کے ذریعے دور کر دیتا ہے۔

لہذا ہر مسلمان کو بدشگونی سے بچنا لازم ہے۔

۔(دعوت اسلامی)

فاتحہ کہنے میں کیا پڑھا جائے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے