چوری کی بجلی مسجد میں استعمال کرنا کیسا

سوال:ہمارے گاؤں میں ایک مسجد ہے جہاں الیکٹرک میٹر ہے ،لیکن مسجد کی بجلی ڈائریکٹ کھنبے سے لی گئی ہے،بجلی والے کہتے ہیں کہ جب تک ہم ہیں آپ استعمال کرسکتے ہیں،تویہ استعمال کرنا کیسا ہے؟

جواب:صورت مسئولہ میں کھنبے سے ڈائریکٹ بجلی لینابجلی چوری کرناہے اور چوری کرنا سخت ناجائز و حرام ہے،اور اس طرح ڈائریکٹ بجلی لینا قانوناً بھی سخت جرم ہے جس سے بچنا واجب ہے۔

(دعوت اسلامی)

ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے