چین والی گھڑی پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟

سوال: چین والی گھڑی پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟

جواب: چین ( Chain)والی گھڑی پہن کر نماز پڑھنے کے حکم میں علمائے اہل سنت کثر ھم اللہ تعالیٰ میں اختلاف ہے ،اس لئے دھات  کی پہننے سے احتراز کرنا چاہئے ،البتہ اگر کسی نے دھات کی چین والی گھڑی پہن کر نماز پڑھ لی تو اس کی نما ز جائز ہے۔

(دعوت اسلامی)

شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت کتنی ہوتی ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے