سوال: کیا عورت عدت میں مدنی چادر پہن سکتی ہے؟
جواب:عورت کے لیے عدّت وغیرعدّت دونوں حالتوں میں ہی پردے کے لیے چادرکااستعمال جائزہے لیکن آپ کی مدنی چادرسے کونسی چادرمرادہے؟کیاکوئی خاص چادرمرادہے یااس کے علاوہ کچھ اور؟مدنی چادر کی تصویر بھیجی جائے تاکہ متعین جواب دیا جاسکے۔