کیا لڑکیوں کا وراثت میں حصہ ہوتا ہے؟

سوال: کیا لڑکیوں کا وراثت میں حصہ ہوتا ہے؟

جواب:جی ہاں!شریعت کے مقررکردہ اصول وضوابط کے مطابق لڑکیوں کابھی وراثت میں حصہ ہوتاہے ،ان میں سے بعض تووہ ہیں جن کاحصہ قرآن کریم نے بیان کیاہے لہذافوت ہونے والے کی وراثت تقسیم کرنے سے پہلے مفتیان کرام سے رجوع کیاجائے تاکہ مرنے والے کے ورثاء کے مطابق جوحکم شرع ہووہ واضح ہوجائے۔

(دعوت اسلامی)

کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا حکم ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے