کیا معتکف مائیک میں اذان ،نعت وغیرہ پڑھ سکتا ہے؟

سوال: کیا معتکف مائیک میں اذان ،نعت وغیرہ پڑھ سکتا ہے؟

جواب:جی ہاں معتکف مائیک پر اذان و نعت پڑھ سکتاہے جبکہ یہ کام خارج مسجد نہ کیئےجائیں۔

(دعوت اسلامی)

طاق راتوں میں کونساعمل افضل ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے