کیا یہ روایت موجو ہے کہ حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی روح اللہ تعالیٰ نے خود قبض فرمائی ؟

سوال: کیا یہ روایت موجو ہے کہ حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی روح اللہ تعالیٰ نے خود قبض فرمائی ؟

جواب: اس طرح کی روایت علامہ اسماعیل حقی علیہ الرحمہ نے تفسیر روح البیان میں نقل فرمائی ہے،چنانچہ فرماتے ہیں ’’ ان فاطمة رضی اللہ تعالیٰ عنہا لما نزل علیہا ملک الموت لم ترض بقبضہ فقبض اللہ روحہا: حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی روح قبض کرنے جب ملک الموت نازل ہوئے تو آپ ان کے قبض سے راضی نہ ہوئیں تو اللہ تعالیٰ نے آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی روح کو قبض فرمایا۔(روح البیان ،ج8،ص114،دارلفکر ،بیروت)

(دعوت اسلامی)

کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا حکم ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے