Monthly Archives: مارچ 2024

ایک عورت جو نماز نہیں پڑھتی روزہ نہیں رکھتی ،کہتی ہے مجھ پر بزرگوں کی سواری ہوتی ہے تو اس کی اصل کیا ہے؟

سوال:ایک عورت جو نماز  نہیں پڑھتی روزہ نہیں رکھتی ،کہتی ہے مجھ پر بزرگوں کی سواری ہوتی ہے تو اس کی اصل کیا ہے؟ جواب: کسی مردیاعورت پربزرگوں کی سواری کاآنایہ سب باتیں خرافات وبدعات اور سخت ناجائزوحرام ہیں،شریعت میں ان کی کوئی اصل وحقیقت نہیں،یہ صرف جنات کااثرہوتاہے ۔ …

Read More »

غلطی سے کھانا پینا کیا روزہ توڑ دیتا ہے

سوال:کسی نے  نفلی روزہ رکھاتھا،لیکن اسے یاد نہیں تھا کہ روزہ رکھا ہوا ہے ،اس نے بھولے سے کچھ کھا پی لیا،تو کیا اس کا روزہ ٹوٹ گیا یا باقی ہے؟بعض لوگ کہتے ہیں کہ فرض روزہ میں اگرکوئی بھولے سے کھالے توروزہ نہیں ٹوٹتا،لیکن نفلی روزہ ٹوٹ جاتا ہے …

Read More »

روزے کی حالت میں ٹوتھ پیسٹ کے استعمال سے کیاروزہ ٹوٹ جاتاہے؟

سوال:روزے کی حالت میں ٹوتھ پیسٹ کے استعمال سے کیاروزہ ٹوٹ  جاتاہے؟ جواب:روزے کی حالت میں ٹوتھ پیسٹ نہ کیا جائے کہ اگر اس کا ذائقہ حلق میں محسوس ہو ا تو روزہ ٹوٹ جائے گااوراس کاذائقہ حلق میں محسوس نہ ہو نا، نادر ہے ۔ہا ں اگر ذائقہ محسوس …

Read More »

ایک آدمی بیمار ہے تو کیا اسے روزے کی جگہ فدیہ دینے کی اجازت ہے؟

سوال:ایک آدمی بیمار ہے  تو کیا اسے  روزے کی جگہ فدیہ دینے کی اجازت ہے؟ جواب:صورت مسئولہ میں شخص مذکوراگر ایسا  مریض ہے کہ روزہ رکھنے سے مرض  بڑھ جانے یادیرمیں اچھاہونے یاشدیدمشقت ودشواری میں مبتلاہونے کاظن غالب ہو،محض وہم نہ ہو،تواس صورت میں اسے روزہ نہ رکھنے کی اجازت …

Read More »

حیض و نفاس والی عورت غسل والے دن غسل سے پہلے روزہ رکھ کر سورج نکلنے سے پہلے غسل کر لے تو روزہ ہو جائے گا یا نہیں ؟

سوال:حیض و نفاس والی عورت غسل والے دن غسل سے پہلے روزہ رکھ کر سورج نکلنے سے پہلے غسل کر لے تو روزہ ہو جائے گا یا نہیں  ؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر غسل کے دن سے یہ مراد ہے کہ جس دن حیض بند ہوا اس کے بعد …

Read More »

ایک عورت جو بہت مفلس ہے تو کیا اسے زکوٰۃ دے سکتی ہوں ؟

سوال:ایک عورت  جوبہت مفلس ہے تو کیا اسے زکوٰۃ دے سکتی ہوں ؟ جواب: دریافت کردہ صورت میں  آپ جسے زکوٰۃ دینا چاہتی ہیں اگر یہ  مستحق زکوٰۃ ہیں  یعنی ان کی ملکیت میں حاجت اصلیہ سے زائد 52.5 تولہ چاندی یااتنی مالیت کاحاجت اصلیہ سے زائدکسی بھی قسم کااضافی …

Read More »

روزے کی حالت میں غیر محرم کومس کیا جس کی وجہ سے مذی نکل آئی تو کیا روزہ ٹوٹ گیا اور کیا صرف قضا لازم ہوگی یاکفارہ دینا ہوگا؟

سوال:روزے کی حالت میں غیر محرم کومس کیا جس کی وجہ سے مذی نکل آئی تو کیا روزہ ٹوٹ گیا اور کیا صرف قضا لازم ہوگی  یاکفارہ دینا ہوگا؟ جواب: دریافت کردہ صورت میں صرف مذی آنے سے اگرچہ روزہ  تونہیں ٹوٹے گا،لیکن یہ یاد رہے کہ غیر محرم کو …

Read More »

جمعہ کے دن روزہ رکھنا کیا منع ہے؟

سوال: جمعہ کے دن روزہ رکھنا کیا منع ہے؟ جواب:جمعہ کے دن کو خاص کر کےروزہ رکھنا یعنی اس نیت سے کہ آج جمعہ ہے اس دن کا روزہ رکھنا چاہئے تو یہ مکروہ تنزیہی ہے  اوراگر اس نیت سے نہیں رکھا تو مکروہ بھی نہیں ،اوراگراس دن روزہ رکھیں …

Read More »

شب معراج منانا اور اس کا روزہ رکھنے کا شرعی حکم کیا ہے ؟قرآن و حدیث سے اس کے تفصیل سے دلائل دیں؟

سوال:شب معراج  منانا اور اس کا روزہ رکھنے کا شرعی حکم کیا ہے ؟قرآن و حدیث سے اس کے تفصیل سے دلائل دیں؟ جواب:شب معراج منانا یعنی اس رات محافل کا انعقاد کرنا کھانے کھلانا وغیرہ نیک کام کرنا  اور روزہ رکھنا شرعاً جائز ہے ۔ کیا سورۃ بقرۃ پڑھنے …

Read More »

لڑکی سنی ہو اور لڑکا نماز روزہ رکھتا ہواور اسلامی بیان بھی سنتا ہو تو کیا یہ نکاح ہو سکتا ہے؟

سوال:لڑکی سنی ہو اور لڑکا نماز روزہ رکھتا ہواور اسلامی بیان بھی سنتا ہو تو  کیا یہ نکاح ہو سکتا ہے؟ جواب:لڑکی اور لڑکا دونوں اگر سنی صحیح العقیدہ ہیں اور یارسول اللہ کہنے والے ہیں،اورممانعت کی کوئی اوروجہ شرعی بھی موجود نہ ہو،توان کاآپس میں نکاح کرناجائز ہے۔ کیا …

Read More »