Monthly Archives: مارچ 2024

استنجاء کرتے وقت سوراخ کے اندرانگلی ڈال کر صفائی کرنے سے کیا روزہ ٹوٹ جائے گا؟

سوال:استنجاء کرتے وقت سوراخ کے اندرانگلی ڈال کر صفائی کرنے سے کیا روزہ ٹوٹ جائے گا؟ جواب:روزہ کی حالت میں استنجاء کرتے ہوئے پاخانہ کے مقام میں انگلی داخل  نہ کی جائے  کہ اس سے  بعض صورتوں میں روزہ ٹوٹ بھی جاتا ہے۔ کیا سورۃ بقرۃ پڑھنے کا کوئی مقرر …

Read More »

ایک عورت کا شوہر باہر رہتا ہے رمضان میں گھر آرہا ہے اور اس نے کہا کہ ان دنوں میں روزہ نہ رکھنا تو عورت شوہر کے کہنے پر روزہ چھوڑ سکتی ہے؟

سوال:ایک عورت کا شوہر  باہر رہتا ہے رمضان میں گھر آرہا ہے اور اس نے کہا کہ ان دنوں میں روزہ نہ رکھنا تو عورت شوہر کے کہنے پر روزہ چھوڑ سکتی ہے؟ جواب: روزہ رکھنا یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے بندوں  پر فرض کیا گیا ہے اور اس …

Read More »

ایک اسلامی بہن جس پردس قسموں کے کفارے ہیں ،ان کے پاس رقم موجودہے کفارہ اداکرنے کے لئے تو کیایہ کفارےمیں رقم دےیاروزے رکھے؟

سوال:ایک اسلامی بہن جس پردس قسموں کے کفارے ہیں ،ان کے پاس رقم موجودہے کفارہ اداکرنے کے  لئے تو کیایہ کفارےمیں رقم دےیاروزے رکھے؟ جواب:قسم کاکفارہ یہ ہے کہ دس مسکینوں کودووقت کاکھاناکھلائے یادس مسکینوں کو کپڑے پہنا دے اگر یہ دونوں کام کرنے کی استطاعت نہیں تو تین روزے …

Read More »

اگر کسی کے پاس 7 تولے سے کم سونا ہو تو کیا زکوٰۃ دینالازم ہوگا؟

سوال:اگر کسی کے پاس 7 تولے سے کم سونا ہو تو کیاز کوٰۃ دینالازم ہوگا؟ جواب:اگر کسی کے پاس ساڑھے سات تولے سونے سے کم سونا ہے اوراس کے پاس کیش ،چاندی ،مال تجارت کچھ نہیں ،صرف  سونا ہی ہے تو اس سونے پر زکوٰۃ لازم نہیں اوراگراس سونے کے …

Read More »

روزے کی حالت میں کسی اسلامی بہن کو12.30پر حیض آجائے تواس کے لئے روزے کاکیاحکم ہوگا؟

سوال:روزے کی حالت میں کسی اسلامی بہن کو12.30پر حیض آجائے تواس کے لئے روزے کاکیاحکم ہوگا؟ جواب:عورت کودن میں جب بھی  حیض   آئے گا روزہ ٹوٹ جائے گا،مگرحیض آنے کے بعدعورت کے لیے بقیہ دن روزے دارکی طرح رہناضروری نہیں ہے وہ کھاپی بھی سکتی ہے چاہے چھپ کرکھائے یا …

Read More »

ھر خریدنے کے لئے جو قرض لیا ہے،اس پر زکوٰۃ کا کیا حکم ہوگا؟

سوال:گھر خریدنے کے لئے جو قرض لیا ہے،اس پر زکوٰۃ کا کیا حکم ہوگا؟ جواب:گھرخریدنے کے لئے جوقرض لیاہے اس رقم پرزکوٰۃ لازم نہیں۔ کیا سورۃ بقرۃ پڑھنے کا کوئی مقرر ٹائم ہے یا کسی بھی وقت پڑھی جاسکتی ہے؟ (دعوت اسلامی)

Read More »

بیماری کی وجہ سے توڑے گئے روزے کے کفارے کا حکم

سوال:کافی سال پہلے میرے ابوجب روزہ رکھتے تھے تو افطارکے کچھ لمحات رہ جاتے تھے اوران کودمہ (Asthma) ہوجاتاتھااورایسے لگتاتھاکہ وہ فوت ہونے والے ہیں تواسلئے وہ روزہ توڑ دیتے تھے۔اسی طرح انکے 27 روزے گزرے تھے تو جب 27 شب تھی ابونے خوب نوافل پڑھے تھے تو اس کے …

Read More »

کیا شوہر بیوی کو مہر معاف کرنے کا مشورہ دے سکتا ہے ؟

سوال:کیا شوہر بیوی کو مہر معاف کرنے کا مشورہ دے سکتا ہے ؟ جواب: اگر ذلت و شرمندگی کی صورت نہ ہو توشوہر بیوی کو مہر معاف کرنے کا مشورہ دے سکتا ہے ،البتہ شوہر کا مہر معاف کرنے کے لئے دباؤ ڈالنا ،زدوکوب کرنا ،الغر ض اس وجہ سے …

Read More »