Monthly Archives: اپریل 2024

زکوٰۃ کی رقم حیلہ کئے بغیر مسجد یا مدرسے کی تعمیر میں لگانا

سوال: اگر کسی نے عشر یا زکوٰۃ کی رقم بغیر حیلے کے مسجد و مدرسے کی تعمیرات میں لگا دی تو اس پر کیا حکم ہے کیا وہ عشر یا زکوۃ ادا ہو جائے گی؟ جواب: صدقاتِ واجبہ مثلاً زکوۃ یا عشر وغیرہ کی رقم بغیر حیلہ شرعیہ کے براہ …

Read More »

کیا ایک سید دوسرے سید کو زکوۃ دے سکتا ہے ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا سید دوسرے سید کو زکوۃ دے سکتا ہے ؟ جواب: جی نہیں! ایک سید دوسرے سید کو زکوۃ نہیں دے سکتا۔    مسئلے کی تفصیل یہ ہے کہ ساداتِ کرام اور بنو ہاشم کو زکوٰۃ نہیں دے سکتے۔  بنو …

Read More »

باڑے کی بھینسوں پر زکوٰۃ کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےکرام اس مسئلے کے  بارے میں کہ ہمارا بھینسوں کا باڑہ ہے جس میں پچاس بھینسیں ہیں۔  ان بھینسوں کی زکوٰۃ کا کیا حکم ہے؟ہم ان کو چارہ خرید کر ہی کھلاتے ہیں  ۔ جواب: اگر بھینسیں بیچنے کے لئے خریدی ہیں تو یہ بھینسیں مالِ تجارت ہوں …

Read More »

پرندوں کی بریڈنگ کے کام پر زکوٰۃ کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےکرام اس مسئلے کے  بارے میں کہ میں نے گھر میں طوطے وغیرہ پرندے رکھے ہوئے ہیں  میں ان کے بچے نکلواکر وہ بچے آگے فروخت کرتا ہوں۔ یہ ارشاد فرمائیں کہ کیا ان پر زکوٰۃ لازم ہے؟ اگر لازم ہے تو کتنی؟ یونہی اگر کسی کے پاس …

Read More »

مالِ تجارت کی زکوٰۃ میں کون سی قیمت کا اعتبار ہوگا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےکرام اس مسئلے کے  بارے میں کہ میری دکان ہے ، ایک چیز میں پانچ روپے میں خرید کر دس روپے میں بیچتا ہوں۔ اب پیچھے اس کا ریٹ بڑھ کر آٹھ روپے ہوگیا ہے تو یہ ارشاد فرمائیں کہ اب میں کس ریٹ سے زکوٰۃ کا …

Read More »

غسل فرض ہونے کی حالت میں زکوۃ ادا کرنے کا حکم

سوال: اگر کسی شخص پر غسل فرض ہو  اور وہ اسی حالت میں اپنی زکوۃ ادا کرے ، توکیا زکوۃ ادا ہوجائے گی؟ جواب: جی ہاں، زکوٰۃ ادا ہوجائے گی۔ادائیگیءِ زکوٰۃ کے لیے بندے کی ظاہری پاکی شرط نہیں۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم (دعوت اسلامی) جس کےپاس …

Read More »

کتنے پیسوں پر زکوٰۃ فرض ہوتی ہے ؟

سوال: کیا پیسوں پر زکوٰۃ لازم ہونے کے لئے ،ان کا  ساڑھے سات تولہ سونے کی مالیت کے برابر ہونا ضروری ہے یا اس سے کم مالیت کی رقم پر بھی زکوٰۃ لازم ہوگی؟ جواب: پیسوں پر زکوٰۃ لازم ہونے کے لیے ان کی مالیت ساڑھے سات تولہ سونے کے برابر …

Read More »

جس کےپاس حاجت سے زائدصرف ایک تولہ سونا موجود ہو، اس کو زکوۃ دینا کیسا ؟

سوال: جس کے  پاس حاجت سے زائد صرف ایک تولہ سونا ہو،اس کے علاوہ کوئی اور مال واسباب نہ ہوں تو کیااس غریب شخص کوزکٰوۃ دیناجائزہے یانہیں ؟ جواب: شرعی فقیر یعنی مستحقِ زکوٰۃ ہونے کے لئے ضروری ہے کہ وہ شخص ہاشمی یا سیدنہ  ہو اور نہ ہی نصاب کا مالک …

Read More »

اگر پانچ تولہ سونا تجارت کی نیت سے خریدا ہو تو زکوۃ کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کسی شخص کے پاس صرف پانچ تولہ سونا ہو، جو اس نے بیچنے کی نیت سے خریدا ہو،لیکن اس سونے کے علاوہ اموالِ زکوۃ میں سے کوئی مال نہ ہو، تو کیا اس پر زکوۃ لازم ہوگی …

Read More »

قرض دی ہوئی رقم پر زکوٰۃ کون ادا کرے گا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ تقریباً ایک سال سے میں نے اپنے بیٹے کو ساڑھے بارہ لاکھ روپے کی رقم قرض دی ہوئی ہے۔ اس کی زکوٰۃ مجھ پر لازم ہے یا میرے بیٹے پر ؟  اگر مجھ پر لازم ہے تو اس کی ادائیگی کی …

Read More »