Monthly Archives: مئی 2024

نفلوں میں کب قراءت آہستہ ہو گی اورکب بلند ؟

سوال: نفلوں میں کب قراءت آہستہ ہو گی اورکب بلند ؟ جواب:دن کے نوافل میں امام وغیرامام پرآہستہ پڑھنا واجب ہے اوررات کے نوافل اگرتنہا پڑھے تواس  میں اختیارہے  چاہے آہستہ پڑھےیابلنداورجماعت سے رات کے نفل پڑھے، تو امام پرقراءت جہراً کرنا واجب ہے۔ (دعوت اسلامی) طاق راتوں میں کونساعمل …

Read More »

زوجہ کے پاس اتنا مال ہو کہ اس پر زکوٰۃ لازم ہو،لیکن شوہر پر قرض ہوتو کیا اس سے زوجہ کو زکوٰۃ معاف ہو جائے گی؟

سوال: زوجہ کے پاس اتنا مال ہو کہ اس پر زکوٰۃ لازم ہو،لیکن شوہر پر قرض ہوتو کیا اس سے زوجہ کو زکوٰۃ معاف ہو جائے گی؟ جواب:شوہرپرقرض ہو تو اس وجہ سے زوجہ پر زکوٰۃ کےلازم ہونے یانہ ہونے کےاعتبار سے کچھ فرق نہیں پڑے گالہذااگرزوجہ پرزکوٰۃ کی شرائط …

Read More »

کیاایسا ممکن ہے کہ کسی پرجادو ہو،اور وہ جادو کی وجہ سے خود کشی کر لے ؟

سوال: کیاایسا ممکن ہے کہ کسی پرجادو ہو،اور وہ جادو کی وجہ سے خود کشی کر لے ؟ جواب:کسی پر جادو کر کے اس سے خود کشی کرواناممکن ہے،لیکن یہ بات یادرہے کہ کسی پر جادو کروانا ،جادو کے ذریعے اسے نقصان پہنچانا سخت ناجائز وحرام  اورجہنم میں جانے والاکام …

Read More »

شلوارمیں میانی نہ لگی ہوتو کیا نماز ہوجائے گی؟

سوال: شلوارمیں میانی نہ لگی ہوتو کیا نماز ہوجائے گی؟ جواب:میانی دونوں پائنچوں کے بیچ کے کپڑے کوکہتے ہیں اوریہ شلوارمیں ہوتی ہے،ہاں اگریہ یہ ٹکڑانہ ہولیکن شلوارسلی ہوئی ہے تونمازاس میں بھی پڑھناجائزہے شرعاً کوئی حرج نہیں کہ اس کے ہونے ،نہ ہونے سے نمازمیں کوئی فرق نہیں پڑتا۔ …

Read More »

ایک عورت کے پاس 3تولے سوناہے،اس کے پاس کیش ،چاندی ،مال تجارت کچھ نہیں ،صرف و صرف گولڈ ہے کیا اس پر زکوٰۃ لازم ہے؟

سوال: ایک عورت کے پاس 3تولے سوناہے،اس کے پاس کیش ،چاندی ،مال تجارت کچھ نہیں ،صرف و صرف گولڈ ہے کیا اس پر زکوٰۃ لازم ہے؟ جواب:صورت مسئولہ میں اگرواقعتاًمذکورہ عورت کے پاس 3تولے سونے کے علاوہ کوئی رقم،پرائزبانڈ ،چاندی ،مال تجارت نہیں تواس سونے پر زکوٰۃ لازم نہیں کہ …

Read More »

اگر کوئی شخص بالغ ہے لیکن اس کا قد چھوٹا ہے تو کیا وہ پہلی صف میں کھڑا ہو سکتا ہے؟

سوال: اگر کوئی شخص بالغ ہے لیکن اس کا قد چھوٹا ہے تو کیا وہ پہلی صف میں کھڑا ہو سکتا ہے؟ جواب:ایسا بالغ شخص جس کا قد چھوٹا ہو اس کا پہلی صف میں کھڑا ہونا شرعاً جائز ہے ،اس میں شرعاً کوئی حرج نہیں ۔ (دعوت اسلامی) طاق …

Read More »

کیا ڈاکٹر پریکٹیکل کے لئے لا وارث لاش کو کاٹ سکتے ہیں ؟

سوال: کیا ڈاکٹر پریکٹیکل کے لئے لا وارث لاش کو کاٹ سکتے ہیں ؟ جواب:پریکٹیکل کے لئے کسی انسان کی لازش کا چیر پھاڑ کرنا سخت ناجائز و حرام ہے ۔ (دعوت اسلامی) طاق راتوں میں کونساعمل افضل ہے؟

Read More »

قبر پر پھول چڑھانے سے میت کے عذاب میں تخفیف ہوتی ہے

سوال: قبر پر پھول چڑھانے سے میت کے عذاب میں تخفیف ہوتی ہے ،امام صاحب کہتے ہیں کہ قبر اگر قبرستان کے درمیان ہو تو نہ جایا جائے ،تو اب اس قبر پر پھول کیسے چڑھائیں؟ جواب:قبراگردرمیان میں اس طرح ہوکہ اس تک پہنچنے میں دیگرقبورکے اوپرسے گزرکرجاناپڑے گاتواس طرح …

Read More »

غیر مسلم کے ہاتھ کی مٹھائی کھانا ،اور اس پر فاتحہ لگانا کیسا ہے ؟

سوال: غیر مسلم کے ہاتھ کی مٹھائی کھانا ،اور اس پر فاتحہ لگانا کیسا ہے ؟ جواب:غیر مسلم کے ہاتھ کی بنی ہوئی مٹھائی کے بارے اگر یقینی معلوم ہو کہ اس میں نجاست ہے یا ،حرام چیز شامل کی گئی ہے تو اس کا کھانا اور اس پر فاتحہ …

Read More »