سوال: ہم نے نو مہینے پہلے پلاٹ لیاہے کیا اس پر زکوٰۃ لازم ہوگی؟ جواب:پلاٹ اگر بیچنے کی غرض سے خریدا ہے تو اس پر زکوٰۃ لازم ہوگی،اورمزیدیہ کہ اگر اس کے علاوہ مال کی وجہ سے آپ پر زکوٰۃ لازم ہے تو اس پلاٹ پر علیحدہ سے سال کا …
Read More »Monthly Archives: مئی 2024
میرا بیٹا 2سال کا ہے تو کیا میں اعتکاف بیٹھ سکتی ہوں؟
سوال: میرا بیٹا 2سال کا ہے تو کیا میں اعتکاف بیٹھ سکتی ہوں؟ جواب:جی آپ اعتکاف پر بیٹھ سکتی ہیں ،بچے کا دوسال کا ہونا یہ اعتکاف میں بیٹھنے سے شرعاً رکاوٹ نہیں ،البتہ اگر اس کی دیکھ بال کرنے والا کوئی نہیں اوراس کے نقصان کا اندیشہ ہے، تو …
Read More »نماز پرھتے ہوئے اسلامی بہن کے سر کا ایک بال ظاہر ہوجائے تو کیا اس سے نماز ٹوٹ جائے گی؟
سوال: نماز پرھتے ہوئے اسلامی بہن کے سر کا ایک بال ظاہر ہوجائے تو کیا اس سے نماز ٹوٹ جائے گی؟ جواب:نمازپڑھتے وقت اگر ایک بال ظاہر ہواتو اس سے نماز نہیں ٹوٹے گی۔ (دعوت اسلامی) کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا حکم ہے؟
Read More »کیایہ حدیث درست ہے کہ جس نے میری حدیث آگے نہ پہنچائی اس کا چہرہ بے نور ہو جائے ؟
سوال: کیایہ حدیث درست ہے کہ جس نے میری حدیث آگے نہ پہنچائی اس کا چہرہ بے نور ہو جائے ؟ جواب:ایسی حدیث تو نظر سے نہیں گزری،البتہ ایک حدیث کہ جس میں فرمایا : اللہ تعالٰی اس بندے کو سرسبز کرے جس نے میری حدیث سن کریاد کی اور …
Read More »میں نے کسی کو 8سے 10لاکھ قرض دیاہے کیا اس پر زکوۃ لازم ہے،میرے پاس جومال ہے مثلاً1لاکھ تو 1لاکھ پر کتنی زکوٰۃ لازم ہوگی ؟
سوال: میں نے کسی کو 8سے 10لاکھ قرض دیاہے کیا اس پر زکوۃ لازم ہے،میرے پاس جومال ہے مثلاً1لاکھ تو 1لاکھ پر کتنی زکوٰۃ لازم ہوگی ؟ جواب:جوآپ نے کسی کو قرض دیاہے اس پراور جو اس کے علاوہ آپ کے پاس رقم،پرائز بانڈ،سونا ،چاندی وغیرہ(اگر ہیں )تو زکوٰۃ کی …
Read More »مسجد میں حیلہ شرعی کر کے زکوۃ لگ سکتی ہے یا نہیں ؟
سوال: مسجد میں حیلہ شرعی کر کے زکوۃ لگ سکتی ہے یا نہیں ؟مسجد بند ہے ،اس کا کیس عدالت میں چل رہا ہے توکیا زکوٰۃ کی رقم اس مسجد کے کیس کے لئے لگ سکتی ہے یا نہیں ؟ جواب:مسجد کی تعمیر ترقی کی حاجت ہو،توزکوٰۃ کی رقم حیلہ …
Read More »میں نے مدرسہ کے لئے چندہ کیا،مولانا صاحب نے اسی چندے میں سے مجھے ہدیہ کے طورپرپیسے دئیے تو میرے لئے وہ لیناکیسا ہے؟
سوال: میں نے مدرسہ کے لئے چندہ کیا،مولانا صاحب نے اسی چندے میں سے مجھے ہدیہ کے طورپرپیسے دئیے تو میرے لئے وہ لیناکیسا ہے؟ جواب:چندہ مدرسے کاہویامسجدکاکسی بھی شخص کویہ اختیارنہیں کہ وہ اس میں سے کسی کوبطورِ ہدیہ کچھ رقم دے لہذادینے والے کوچاہیے کہ وہ دینے کی …
Read More »کیا الٹا لیٹنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے جبکہ ابھی سوئے نہیں صرف لیٹے ہیں ؟
سوال: کیا الٹا لیٹنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے جبکہ ابھی سوئے نہیں صرف لیٹے ہیں ؟ جواب:بغیر سوئے الٹے لیٹنے سے وضو نہیں ٹوٹتا،البتہ عذر شرعی کے بغیر الٹالیٹنا مناسب نہیں ،اس سے بچنا چاہیئےکہ حدیث میں فرمایاکہ یہ جہنمیوں کاطریقہ ہے۔ (دعوت اسلامی) کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا …
Read More »فطرہ کس پر واجب ہے؟
سوال: فطرہ کس پر واجب ہے؟ جواب:عید الفطر کی صبح صادق ہوتے وقت جوشخص حاجت اصلیہ کے علاوہ نصاب(ساڑھے سات تولے سونایاساڑھے باون تولے چاندی یااس کے مساوی رقم یا سامانِ تجارت) کا مالک ہواس پر صدقہ فطر لازم ہے،صدقہ فطر میں مال کا نامی (یعنی اس میں بڑھنے کی …
Read More »تراویح کی اجرت مقرر کرنا کیسا
سوال: ہمار ے حافظ صاحب جو تراویح میں قرآن پاک سنا رہے ہیں ان کی6ہزار اجرت طے کی ہے،اب لگا ہے کہ ہم نے کم طے کی ہے ہمارے ہاں عموماً 10سے 15 ہزار اجرت دی جاتی ہے ،تو کیا پھر سے طے کرنا پڑے گا ؟یا بغیر طے کئے …
Read More »