Monthly Archives: مئی 2024

اگر کوئی یہ منت مانے کہ اگر میرے بھائی کو نوکری ملی تو بھائی کی تنخواہ میں سے کچھ صدقہ کروں گی ،اور بھائی کو اس منت کے بارے کچھ خبر نہیں ،اس سے اس کی اجازت بھی نہیں لی، تو کیا نوکری ملنے پر اس منت کو پورا کرنا ضروری ہے

سوال:  اگر کوئی یہ منت مانے کہ اگر میرے بھائی کو نوکری ملی تو بھائی کی تنخواہ میں سے کچھ صدقہ کروں گی ،اور بھائی کو اس منت کے بارے کچھ خبر نہیں  ،اس سے اس کی اجازت بھی نہیں لی، تو کیا نوکری ملنے پر اس منت کو پورا …

Read More »

اگر کوئی قسم کھا لے کہ میں تجھی سے شادی کروں گا کسی اور سے نہیں کروگا,بعد میں کسی اور سے شادی کرلے، تو کیا قسم ٹوٹ جائے گی؟

سوال:  اگر کوئی قسم کھا لے کہ میں تجھی سے شادی کروں گا  کسی اور سے نہیں کروگا,بعد میں کسی اور سے شادی کرلے، تو کیا قسم ٹوٹ جائے گی؟ جواب:’’تجھی سے شادی کروں گا ‘‘کی قسم تو مرنے پر ہی ٹوٹے گی البتہ’’ کسی دوسری سے شادی نہ کرنے …

Read More »

کیا سگریٹ پینے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

سوال:  کیا سگریٹ پینے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ جواب:سگریٹ پینے سے وضو نہیں ٹوٹتا البتہ سگریٹ پینے کے بعد اگر عبادت کرنی ہویا ذکر اذاکار کرنا ہو تو اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ منہ میں کسی قسم کی بدبو نہ رہے۔ (دعوت اسلامی) قراءت عاصم سے ہٹ …

Read More »

کیا حیض کی حالت میں عورتیں قرآن کی آیت’’ اللہ الصمد‘‘وظیفے کے طور پر پڑھ سکتی ہیں ؟

سوال:  کیا حیض کی حالت میں عورتیں قرآن کی آیت’’ اللہ الصمد‘‘وظیفے کے طور پر پڑھ سکتی ہیں ؟ جواب: حالت حیض میں  ’’اللہ الصمد‘‘ قرآن کی آیت کے طور پر نہیں البتہ اللہ تعالیٰ کی ثنا کی نیت سے پڑھ سکتی ہیں۔ (دعوت اسلامی) قراءت عاصم سے ہٹ کر …

Read More »

نئے سال کی مبارکباد کرنا کیسا ہے؟

سوال:  نئے سال کی مبارکباد کرنا کیسا ہے؟ جواب: نئے سال کی مبارکباد دینا جائز ہے جبکہ یہ مبارک باد دینا ممنوعات شرعیہ سے خالی ہو۔ (دعوت اسلامی) قراءت عاصم سے ہٹ کر کسی اور قراءت میں قرآن پڑھنا کیسا ہے؟

Read More »

گائے یا اونٹ سے بچے کا عقیقہ کرنا درست ہے یا نہیں ؟

سوال:  گائے یا اونٹ سے بچے کا عقیقہ کرنا درست ہے یا نہیں ؟ جواب: گائے یا اونٹ سے بچے کا عقیقہ کرنا درست ہے اس میں شرعاََ کوئی حرج نہیں ۔ (دعوت اسلامی) قراءت عاصم سے ہٹ کر کسی اور قراءت میں قرآن پڑھنا کیسا ہے؟

Read More »

چیز نا ہو اور اس کی بیع کر دینا

سوال:ایک شخص نے مجھے کہا کہ مجھے فلاں چیز بیچ دو میں نے کہا کہ تم مجھے رقم بھیج دو میں تمہیں وہ چیز بھیج دیتا ہوں اس نے مجھے رقم دے دی لیکن جب میں نے غور سے دیکھا تو مجھے پتہ چلا کہ وہ چیز اب میرے پاس …

Read More »

کیا زنا کرنے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟

سوال:  کیا زنا کرنے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟ جواب: زناسخت  حرام اور جہنم میں لے جانے والاکام ہے،البتہ زنا سے نکاح پر کوئی اثر نہیں پڑتا ۔ (دعوت اسلامی) قراءت عاصم سے ہٹ کر کسی اور قراءت میں قرآن پڑھنا کیسا ہے؟

Read More »

تنہائی میں بنیان میں نماز پڑھنا کیساہے؟

سوال:  تنہائی میں بنیان میں نماز پڑھنا کیساہے؟ جواب:لوگوں کے سامنے یالوگوں سے چھپ کر ،قمیص یا کرتے پر قدرت ہونے کے باوجود بنیان پہن کر نماز پڑھنا مکروہ تنزیہی ہے،اس سے بچنا چاہئے۔ (دعوت اسلامی) قراءت عاصم سے ہٹ کر کسی اور قراءت میں قرآن پڑھنا کیسا ہے؟

Read More »

سفید مرغی گھر میں رکھنے کے کیا فوائد ہیں؟گھر میں دیسی مرغی رکھنی چاہئے یا برینڈڈ؟

سوال:  سفید مرغی گھر میں رکھنے کے کیا فوائد ہیں؟گھر میں دیسی مرغی رکھنی چاہئے یا برینڈڈ؟ جواب:سفید مرغ گھر میں رکھنے کے بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا(1) سفید مرغ رکھا کرو اس لئے کہ جس گھر میں سفید مرغ ہوگا تو نہ شیطان اس …

Read More »