سوال: درگاہوں کے غلّہ میں پیسہ ڈالنا کیسا؟ جبکہ ہمیں پتہ ہو کہ اسکا مصرف کسی دینی و تعلیمی کام کیلئے نہیں ہوگا۔جواب عنایت فرمائیں۔ جواب: اگر آپ کو علم ہے کہ چندہ غیر مصرف میں استعمال ہوگا تو آپ ایسی جگہ چندہ ڈالنے کی اجازت نہیں ۔ (دعوت اسلامی) …
Read More »Yearly Archives: 2024
عمرہ کا احرام باندھالیکن میں نے موئے زیر ناف بال صاف نہیں کئے ،میں نے عمرہ مکمل کر کےحلق کروایااور اس کے بعد مسجد عائشہ سے دوبارہ احرام باندھنے گیا وہاں جا کر میں نے موئے زیر ناف بال صاف کر دئیے ،اس کے بعد احرام باند ھ کر عمرہ کیا کیا اس وجہ سے مجھ پر دم لازم ہے ؟
سوال: عمرہ کا احرام باندھالیکن میں نے موئے زیر ناف بال صاف نہیں کئے ،میں نے عمرہ مکمل کر کےحلق کروایااور اس کے بعد مسجد عائشہ سے دوبارہ احرام باندھنے گیا وہاں جا کر میں نے موئے زیر ناف بال صاف کر دئیے ،اس کے بعد احرام باند ھ کر …
Read More »اگرکوئی امام حنفی ہواورمقتدی شافعی ہو ،شافعی چونکہ امام کے پیچھے قراءت کرتے ہیں اس نے قراءت کی لیکن امام صاحب رکوع میں چلے گئے،مقتدی کے رکوع میں جانے سے پہلے امام صاحب رکوع سے اٹھ گئے تو اب ایسی سورت میں مقتدی کی نماز کا کیا حکم ہوگا؟
سوال: اگرکوئی امام حنفی ہواورمقتدی شافعی ہو ،شافعی چونکہ امام کے پیچھے قراءت کرتے ہیں اس نے قراءت کی لیکن امام صاحب رکوع میں چلے گئے،مقتدی کے رکوع میں جانے سے پہلے امام صاحب رکوع سے اٹھ گئے تو اب ایسی سورت میں مقتدی کی نماز کا کیا حکم ہوگا؟ …
Read More »ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟
سوال: ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟ ہجڑہ اگر شرعی فقیر ہے تواسے زکوٰۃ دے سکتے ہیں ۔ (دعوت اسلامی) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی کس زوجہ کا نکاح عرش پر ہوا تھا؟
Read More »گرمی کی وجہ سے مسجد کے صحن یا چھت پر نماز تراویح پڑھنا کیسا ہے؟
سوال: گرمی کی وجہ سے مسجد کے صحن یا چھت پر نماز تراویح پڑھنا کیسا ہے؟ جواب:بلاضرورت مسجدکی چھت پرنمازمکروہ ہے کیونکہ فقہائے کرام نے بلاضرورت مسجد کی چھت پرچڑھنے کومکروہ وبے ادبی قراردیاہے اورنیچے جگہ بھر گئی ہوتواوپر نمازپڑھناجائزہے اورنیچے جگہ ہوتے ہوئے اوپرنمازپڑھنے کی اجازت نہیں اوریہاں گرمی …
Read More »مسلمان سے تین دن تک ناراض رہنا کیسا ہے؟
سوال: مسلمان سے تین دن تک ناراض رہنا کیسا ہے؟ جواب:بلاوجہ شرعی تین دن سے زیادہ مسلمانوں سے قطع تعلق حرام ہے۔ (دعوت اسلامی) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی کس زوجہ کا نکاح عرش پر ہوا تھا؟
Read More »عورت کا بچہ بیمار تھا اس نے کہا کہ پتہ نہیں اللہ تعالیٰ کو کیا ہے میرا بچہ ہر وقت بیمار رہتا ہے دوسروں کے ٹھیک ہیں ،اس طرح کہنے کا کیا حکم ہے؟
سوال: عورت کا بچہ بیمار تھا اس نے کہا کہ پتہ نہیں اللہ تعالیٰ کو کیا ہے میرا بچہ ہر وقت بیمار رہتا ہے دوسروں کے ٹھیک ہیں ،اس طرح کہنے کا کیا حکم ہے؟ جواب:اس بات میں اللہ تعالیٰ پر اعتراض کرنا پایا جارہا ہے،اوراللہ تعالیٰ پر اعتراض کرنا …
Read More »مدرسہ یا دارالعلوم میں اعتکاف ہوسکتاہے؟
سوال: مدرسہ یا دارالعلوم میں اعتکاف ہوسکتاہے؟ جواب:مدرسہ یا دارلعلوم میں اعتکاف نہیں ہو سکتا ،کیونکہ اعتکاف صحیح ہونے کے لئے مسجد ہونا ضروری ہے۔ (دعوت اسلامی) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی کس زوجہ کا نکاح عرش پر ہوا تھا؟
Read More »کیا رمضان المبارک یا عید کے تیسرے دن عقیقہ ہو سکتا ہے
سوال: کیا رمضان المبارک یا عید کے تیسرے دن عقیقہ ہو سکتا ہے؟ جواب: رمضان المبارک یا عید کے تیسرے دن عقیقہ کیا جاسکتا ہے ،کیونکہ عقیقہ کرنے کے لئے شرعاً کوئی دن مخصوص نہیں۔البتہ یاد رہے کہ عقیقہ کرنے میں سنّت یہ ہے کہ بچّہ کی پیدائش کے ساتویں …
Read More »بخار کی وجہ سے آنکھوں سے پانی آجائے تو کیا وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
سوال: بخار کی وجہ سے آنکھوں سے پانی آجائے تو کیا وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ جواب: بخار کی وجہ سے آنکھوں میں آنے والے پانی سے وضو نہیں ٹوٹتا ،کیونکہ یہ پانی ناپاک نہیں ۔ (دعوت اسلامی) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی کس زوجہ کا نکاح عرش پر …
Read More »