سوال: عشاء کی نماز یعنی فرض و سنتیں ،وتر کے علاوہ فجر کے وقت سے پہلے عشاء کے وقت میں پڑھی لیکن وتر کی تکبیر تحریمہ فجر کے وقت میں باندھی تو کیا ،وتر کی نماز ہوگئی یا وتر دوبارہ پڑھنے ہوں گے؟ جواب: جی ہاں وتر کی نمازبطورِ قضا …
Read More »Yearly Archives: 2024
زمین تمہارا کچھ نہیں بگاڑ سکتی اگر تمہار آسمان کے ساتھ تعلق مظبوط ہے تو ایسا کہنا کیسا ہے ؟؟
سوال: زمین تمہارا کچھ نہیں بگاڑ سکتی اگر تمہار آسمان کے ساتھ تعلق مظبوط ہے تو ایسا کہنا کیسا ہے ؟؟ جواب: یہ کہنا جائز ہے کہ اس کا معنیٰ یہ ہوسکتا ہے کہ اگر آسمان کے مالک یعنی اللہ تعالیٰ کے ساتھ تمہارا تعلق مضبوط ہے تواللہ تعالیٰ کی …
Read More »استنجاء کرنے کے بعد کچھ قطرے ٹپک جاتے ہیں جس وجہ سے میں نماز نہیں پڑھ پاتا،مدنی قافلہ میں سفر نہیں کرپاتا ،تو میں اس کے لئے کیا کروں ؟
سوال: استنجاء کرنے کے بعد کچھ قطرے ٹپک جاتے ہیں جس وجہ سے میں نماز نہیں پڑھ پاتا،مدنی قافلہ میں سفر نہیں کرپاتا ،تو میں اس کے لئے کیا کروں؟ جواب:پیشاب کے بعد جس کو یہ احتمال ہو کہ کوئی قطرہ باقی رہ گیا ہے یا پھر آئے گا اس …
Read More »کیا غیرمسلم کے گھر داخل ہوتے ہوئے بسم اللہ پڑھ سکتے ہیں ؟
سوال: کیا غیرمسلم کے گھر داخل ہوتے ہوئے بسم اللہ پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب:جی ہاں پڑھ سکتے ہیں۔ (دعوت اسلامی) کفار کو بھائی کہہ کر پکار سکتے ہیں یا نہیں ؟
Read More »زیداور ہندہ کا نکاح پاکستان میں والدین کی مرضی سے ہو ا،اب یہ دونوں ملائیشیا میں پڑھ رہے ہیں کیا یہ دونوں یہاں والدین کی رضا کے بغیرنکاح کر سکتے ہیں؟جب پاکستان جائیں تو وہاں والدین کی رضا مندی کے ساتھ دوبارہ نکاح کر سکتے ہیں یا پہلے نکاح کا بتا نا ہوگا؟
سوال: زیداور ہندہ ک انکاح پاکستان میں والدین کی مرضی سے ہو ا،اب یہ دونوں ملائیشیا میں پڑھ رہے ہیں کیا یہ دونوں یہاں والدین کی رضا کے بغیرنکاح کر سکتے ہیں؟جب پاکستان جائیں تو وہاں والدین کی رضا مندی کے ساتھ دوبارہ نکاح کر سکتے ہیں یا پہلے نکاح …
Read More »تکلیف کی وجہ سے دانت پر خول چڑھانا کیسا ہے؟
سوال: تکلیف کی وجہ سے دانت پر خول چڑھا ناکیسا ہے؟ جواب:جائز ہے۔ (دعوت اسلامی) کفار کو بھائی کہہ کر پکار سکتے ہیں یا نہیں ؟
Read More »مسجد میں کوئی بد مذہبیت پھیلا رہا ہوتو کیا ہم اس مسجد کو بند کروا سکتے ہیں ؟
سوال: مسجد میں کوئی بد مذہبیت پھیلا رہا ہوتو کیا ہم اس مسجد کو بند کروا سکتے ہیں ؟ جواب:بدمذہبیت کوروکناضروری ہےاوراس کے لیے مسجدبندکروانے کی بجائے کسی بھی جائزتدبیرکواختیارکیاجائےاورمسجداگربدمذہبوں کی ہے توبندہونے میں عافیت ہے۔ (دعوت اسلامی) کفار کو بھائی کہہ کر پکار سکتے ہیں یا نہیں ؟
Read More »حلالہ کی عدت پہلے والے شوہر کے ساتھ بچوں میں الگ کمرے میں پوری کر سکتی ہے یا نہیں ؟
سوال: حلالہ کی عدت پہلے والے شوہر کے ساتھ بچوں میں الگ کمرے میں پوری کر سکتی ہے یا نہیں ؟ جواب:عدت شوہر ثانی کے گھر میں پوری کرنا ضروری ہے،البتہ اگربلاوجہ شرعی شوہر اول کے گھر پوری کرتی ہے ، اگرچہ گناہ گار ہوگی،لیکن عدت پوری ہو جائے گی۔ …
Read More »میرے پاس جو زیور ہے اس کو میں بچوں کے لئے شوہر کی اجازت کے بغیر وصیت کر سکتی ہوں یا نہیں
سوال:میرے پاس جو زیور ہے اس کو میں بچوں کے لئے شوہر کی اجازت کے بغیر وصیت کر سکتی ہوں یا نہیں؟یو نہی جو میرے پاس ہے اسے بچوں مین تقسیم کر سکتی ہو ں یا نہیں اپنی مرضی سے جسے جو چاہوں دو؟ جواب: آپ کے بچے آپ کے …
Read More »ٹوٹی کنگی یا ٹوٹا شیشہ استعمال میں لانا کیسا ہے؟
سوال: ٹوٹی کنگی یا ٹوٹا شیشہ استعمال میں لانا کیسا ہے؟ جواب: ٹوٹی کنگی یا ٹوٹا شیشہ استعمال کرناجائزہے۔ (دعوت اسلامی) کفار کو بھائی کہہ کر پکار سکتے ہیں یا نہیں ؟
Read More »