سوال: رشتے میں ستارے ملانے کی کیا حقیقت ہے؟ جواب: لڑکا و لڑکی کا رشتہ کرنے میں ستارے ملانے کی شرعاً کوئی حقیقت نہیں ،لہذا اس طرح کے فضول کاموں سے اپنے آپ کا بچایا جائے اوراللہ تبارک وتعالیٰ پرتوکل رکھیں۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے …
Read More »Yearly Archives: 2024
پانی کی بالٹی میں چوہے کی بیٹ گر جائے کیا پانی ناپاک ہو جائے گا؟
سوال: پانی کی بالٹی میں چوہے کی بیٹ گر جائے کیا پانی ناپاک ہو جائے گا؟ جواب: پانی کی بالٹی میں چوہے کی بیٹ گر جائے تو بالٹی کا پانی ناپاک ہو جائے گا۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟
Read More »اگر کسی عورت نے کسی بچی کو گود لیا اور اسے دو سال کے اندر اندر دودھ بھی پلایا تو کیا اب وہ عورت اس بچی کی رضائی ماں بن گئی لیکن کیا اس عورت کا شوہر بھی اس بچی کا باپ بن جائے گا اور جب وہ بچی بالغ ہوگی تو کیا حکم ہوگا۔ اس کے بارے میں رہنمائی چاہئے کیونکہ پاکستان میں کچھ قانونی پیچیدگیاں ہیں اور آپکا حکم اس معاملے کو حل کروانے کیلیے بہت مفید ہوگا۔
سوال: اگر کسی عورت نے کسی بچی کو گود لیا اور اسے دو سال کے اندر اندر دودھ بھی پلایا تو کیا اب وہ عورت اس بچی کی رضائی ماں بن گئی لیکن کیا اس عورت کا شوہر بھی اس بچی کا باپ بن جائے گا اور جب وہ بچی …
Read More »معلمہ اگر حیض کی حالت میں ہو تو کیا یہ قرآن پڑھ اور پڑھا سکتی ہے؟
سوال: معلمہ اگر حیض کی حالت میں ہو تو کیا یہ قرآن پڑھ اور پڑھا سکتی ہے؟ جواب: حیض والی عورت کوقرآن مجید پڑ ھنے کی اجازت نہیں ہے ہاں اگریہ معلمہ ہے تو اس صورت میں اسے طرح سے اجازت ہےکہ قرآن پاک کو چھوئے بغیرقرآن پاک کے کلمات …
Read More »اشمیرہ (Ashmira) نام رکھنا کیسا؟
سوال: اشمیرہ (Ashmira) نام رکھنا کیسا؟ جواب:اشمیرہ کا کائی درست معنی نہیں ملا ،لہذا لڑکی کا نامازوجِ مطہرات وصحابیات رضوان اللہ علیھن کے نام پر نام رکھا جائے کہ اس سے امیدہے کہ ان کی برکت بچوں کے شامل حال ہو۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے …
Read More »تم نے کہا تھا میں سب سے جدا ہوں خدا کی قسم بس میں ہی خدا ہوں
تم نے کہا تھا میں سب سے جدا ہوں خدا کی قسم بس میں ہی خدا ہوں سوال:کیا یہ اشعار کفریہ ہیں: جواب:سوال میں بیان کردہ اشعار کفریہ اشعار ہیں ۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟
Read More »ہرن(میل فی میل ) کو بکرے (میل فی میل )سے کراس کرانے پر جو بچے پیدا ہوں ان کی قربانی کرنا جائز ہے یا نہیں ؟
سوال: ہرن (میل فی میل ) کو بکرے (میل فی میل )سے کراس کرانے پر جو بچے پیدا ہوں ان کی قربانی کرنا جائز ہے یا نہیں ؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں ماں کا اعتبار کیا جائے گا ،اگر ماں بکری ہے تو قربانی کرسکتے ہیں اور اگرماں ہرنی ہے …
Read More »اگر مرد کا کوٹ ہو لیکن دیکھنے میں یہ واضح نہ ہو کے مرد کیلئے بنایا گیا ہے، تو کیا عورت پہن سکتی ہے؟
سوال: اگر مرد کا کوٹ ہو لیکن دیکھنے میں یہ واضح نہ ہو کے مرد کیلئے بنایا گیا ہے، تو کیا عورت پہن سکتی ہے؟ جواب: مردو عورت کے کپڑوں میں عموماً فرق ہوتا ہے ،البتہ اگر کوئی اس طرح کا کوٹ ہو جس میں مرد وعورت کے لئے خصوصیت …
Read More »والدین ہوسپٹل میں ایڈمٹ ہوں اوروہاں والدین کے ساتھ رکنا ہو تو کیا اچھی نیت کی جاسکتی ہے؟
سوال: والدین ہوسپٹل میں ایڈمٹ ہوں اوروہاں والدین کے ساتھ رکنا ہو تو کیا اچھی نیت کی جاسکتی ہے؟ جواب: دریافت کردہ صورت میں والدین کے ساتھ رہتے ہوئے ،والدین سے حسن سلوک ،حکم خداوندی کی بجاآوری کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ کو راضی کرنے اور والدین کی دل جوئی کی …
Read More »پاک ہونے کی صورت میں صرف فریش ہونے کے لئے بالوں کو دھوئے بغیر بقیہ بدن کو دھو لینا کیسا ہے؟
سوال: پاک ہونے کی صورت میں صرف فریش ہونے کے لئے بالوں کو دھوئے بغیر بقیہ بدن کو دھو لینا کیسا ہے؟ جواب:غسل کرنا لازم نہ ہوتو سر کے بالوں کو چھوڑ صرف بقیہ جسم پر پانی بہالینے میں شرعاً حرج نہیں ،البتہ اگر غسل کرنا لازم ہو تو سر …
Read More »