Yearly Archives: 2024

بستر پر ناپاکی تھی اب خشک ہوگئی تو کیا اس بستر پر بیٹھ کر قرآن پاک پڑھ سکتی ہے؟

سوال: بستر پر ناپاکی تھی اب خشک ہوگئی تو کیا اس بستر پر بیٹھ کر قرآن پاک پڑھ سکتی ہے؟ جواب: ناپاک بستر صرف خشک ہونے سے پاک نہیں ہوتا،اسے  شرعی طریقے سے پاک کرنا ضروری ہے ،ناپاک جگہ پر قرآن پاک  کی تلاوت کرنا  مکروہ ہے ،لہذا بستر کو …

Read More »

تمباکو،گٹکا وغیرہ میں منہ میں ہو تو اس دوران درود پاک پڑھ سکتے ہیں ؟

سوال: تمباکو،گٹکا وغیرہ میں منہ میں  ہو تو اس  دوران درود پاک پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب: تمباکو ،گٹکا عموماً بدبودار ہو تے ہیں  اور درودپاک  پڑھنے کے آداب میں  سے یہ بھی ہے کہ منہ میں بدبو نہ ہو،لہذا تمباکو،گٹکا وغیرہ کے منہ ہوتے ہوئے درودپاک نہ پڑھا جائے …

Read More »

ہمارے خاندان کے پاس سلسلہ موجود نہیں تو کیا ہمارا اپنے آپ کو سید لکھنا جائز ہے؟

سوال: ہمارے خاندان کے پاس سلسلہ موجود نہیں تو کیا ہمارا اپنے آپ کو سید لکھنا جائز ہے؟ جواب:تو پھر آپ کو کیسے معلوم کہ آپ سید ہیں؟اگر تحریری نسب نامہ نہیں لیکن آباؤ واجداد سے سید ہونا ہی معروف ومعلوم ہے اور نسب میں کسی واضح غلطی یا تبدیلی …

Read More »

کیا کسی مسلمان اورغیرمسلم کو لعنت کرنا اس کے کسی برے کام کی وجہ سے یہ کیسا ہے؟

سوال: کیا کسی مسلمان اورغیرمسلم کو لعنت کرنا اس کے کسی برے کام کی وجہ سے یہ کیسا ہے؟ جواب: مسلمان اگرچہ کتنا ہی گناہ گار ،فاسق و فاجر کیوں نہ ہو ،اس پر لعنت کرنا ناجائز و گناہ ہے،البتہ   کسی کو خاص کئے بغیر عمومی وصف کو ذکر کر …

Read More »

مری ہوئی مرغی کافر کو بیچنا کیسا ہے؟

سوال: مری ہوئی مرغی کافر کو بیچنا کیسا ہے؟ جواب:فی زمانہ چونکہ تمام کفار حربی ہیں  اور حربی کو بغیر دھوکہ دئے مرداد جانور دیکر اسکے عوض اسکا مال مباح غیر معصوم حاصل کرنا جائز ہے۔البتہ مردار کی تجارت اختیار کرنا اسکی مسلمان کو اجازت نہیں ۔ (دعوت اسلامی) کیا …

Read More »

بوسکی کا سوٹ پہننا جائز ہے یا نہیں ؟

سوال: بوسکی کا سوٹ پہننا جائز ہے یا نہیں ؟ جواب: بوسکی کا کپڑا ہمارے ہاں چار طرح کا پایا جاتا ہے،ایک وہ جو خالص ریشم یعنی ریشم کے کیڑے سے  حاصل ہونے والے دھاگے سے مکمل بنا ہوتا ہے ،دوسرا وہ جو خالص ریشم کا نہیں ہوتا یعنی ریشم …

Read More »

اہلیہ کی پراپرٹی سے رینٹ آتا ہے تو کیا ہر بار استعمال کرنے کے لئے اس سے اجازت لینا ضروری ہے

سوال: اہلیہ کی پراپرٹی سے رینٹ آتا ہے تو کیا ہر بار استعمال کرنے کے لئے اس سے اجازت لینا ضروری ہے جواب: صورت مسئولہ میں اگر آپ کی اہلیہ نے آپ کو ہمیشہ کے لئے استعمال کی اجازت دی ہوئی ہے تو جب تک وہ  منع نہیں کر دیتی …

Read More »

جس جگہ پر چار آدمی ہوں وہاں پر ایسا کوئی نہ ہوجو حافظ ہو ،قراءت اچھی ہو یا تلفظ اچھے ہوں تو ان میں سے کسی کا جماعت کروانا کیسا ہے؟

سوال: جس جگہ پر چار آدمی ہوں وہاں پر ایسا کوئی نہ ہوجو حافظ ہو  ،قراءت اچھی ہو یا تلفظ اچھے ہوں تو ان میں سے کسی کا جماعت کروانا کیسا ہے؟ جواب: امامت کے درست ہونے کی شرائط میں سے ایک شرط امام کی قراءت کا درست ہونا بھی  …

Read More »

دو بار امامت کروانا کیسا

سوال: اگر ہم نے ایک مرتبہ نماز پڑھ لی ہو تو کیا بعد میں کسی اور کی اسی نماز کی امامت کرواسکتے ہیں  جن نے ابھی یہ نماز نہ پڑھی جبکہ امام نے پہلے وہ نماز پڑھ لی ہو؟ جواب: جس نے اپنی فرض نماز پڑھ لی دوبارہ وہ شخص …

Read More »

کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے والدین مسلمان تھے؟

سوال: کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے والدین مسلمان تھے؟ جواب:سر کارصلی اللہ علیہ وسلم کے والدین کر یمین طیبین طاہرین بے شک مسلمان تھے ، بلکہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے تمام آباء واُمہات آپ کے والدین کر یمین سے لے کر حضرت آدم وحوا علیہما …

Read More »