سوال: وضو کرنے یاغسل کرنے کے لئے جو پانی رکھاہواس میں چیونٹی گر جائے تو کیا اس سے وضو غسل کر سکتے ہیں ؟
جواب:چیونٹی کے پانی میں گرجانے سے پانی ناپاک نہیں ہو جاتا ،ایسے پانی سے وضو کرنا جائز ہے۔

Tags پانی میں اگر چیونٹی گر جائے تو وضو کا حکم وضو کرنے یاغسل کرنے کے لئے جو پانی رکھاہواس میں چیونٹی گر جائے تو کیا اس سے وضو غسل کر سکتے ہیں ؟