سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید نے نفل روزہ رکھا لیکن صبح سات بجے اسے اپنے کسی عزیز کے گھر مہمان بن کر جانا پڑا، جس کی وجہ سےزید نے مجبوراً وہ روزہ توڑدیا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا زید پر اُس …
Read More »darulfikar
قضا اور نفل روزے کی نیت ایک ساتھ کی تو کون سا ادا ہوگا ؟
سوال: اگر کسی نے قضا روزے اور نفل روزے کی نیت کی تو کون سا روزہ ادا ہوگا ؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ جواب: نفل اورقضاء کی ایک ساتھ نیت کرکے روزہ رکھنے والے کاقضاء روزہ ادا ہوجائے گا۔ نفل روزہ …
Read More »کیا سگریٹ کا دھواں حلق میں جانے سے روزہ ٹوٹ جائے گا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ دورانِ سفر روزے دار کے برابر والی سیٹ میں بیٹھا ہوا شخص سگریٹ پی رہا ہو، جس کی وجہ سے سگریٹ کا دھواں روزے دار کے منہ اور ناک میں چلاجائے، تو کیا اُس شخص کا روزہ ٹوٹ جائے گا؟ جواب …
Read More »قضا روزے کی نیت اذانِ فجر کے دوران یا بعد میں کرنا
سوال: کیا قضا روزے کی نیت اذان فجر کے بعد یا اس کے دوران کر سکتے ہیں؟ جواب: قضا روزے کی نیت طلوع فجرسے پہلے پہلے کرنا ضروری ہے طلوع فجر کے بعد نیت نہیں ہو سکتی البتہ یہ بات واضح رہے کہ جب طلوعِ فجر کے بعد اس نے …
Read More »شئیرمارکیٹ میں رقم انویسٹ کرناکیساہے؟
سوال: شئیر مارکیٹ میں رقم انویسٹ کرناکیساہے؟ جواب: شئیر مارکیٹ میں رقم انویسٹ کرنے كا عمومی طریقہ ناجائز ہے۔ کیا جوا کھیلنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے (دعوت اسلامی)
Read More »اگر فصل بغیر پانی دئیے اُگ آئے یعنی بارش ،نہر ،ٹیوب ویل کوئی بھی پانی نہیں دیا تو کتنا عشر ہوگا؟
سوال: اگر فصل بغیر پانی دئیے اُگ آئے یعنی بارش ،نہر ،ٹیوب ویل کوئی بھی پانی نہیں دیا تو کتنا عشر ہوگا؟ اگر فصل بغیر پانی دئیے اُگ آئے یعنی بارش ،نہر ،ٹیوب ویل کوئی بھی پانی نہیں دیا تو مکمل عشر دینا لازم ہوگا۔
Read More »بچے گھر میں چوزے لے کر آئیں گھیلنے کے لئےتو وہ مرجائیں تو کیا کفارہ ہے ؟
سوال: بچے گھر میں چوزے لے کر آئیں گھیلنے کے لئےتو وہ مرجائیں تو کیا کفارہ ہے ؟ جواب: بچوں کو چوزےکھیلنے کے لئے ہر گز نہ دئیے جائیں کہ بچے ان کا خیال نہیں رکھ پائیں گے جس کی وجہ سے انہیں تکلیف پہنچے گی یا مرجائیں گے جو …
Read More »سودا نہ ہونے پربیعانہ ضبط کر لینا کیسا ہے؟
سوال: سودا نہ ہونے پر بیعانہ ضبط کر لینا کیسا ہے؟ جواب: بیعانہ لینا دینا جائز مگر سودا نہ ہونے کی صورت میں بیعانہ ضبط کرنا حرام اور دوسرے کا مال باطل طریقہ سے کھانا ہے جوکہ صریح ظلم ہے۔ کیا جوا کھیلنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے (دعوت اسلامی)
Read More »کیا سیدمحبت میں اپنی غيرسیدہ بیوی کے پیر چوم سکتے ہیں؟
سوال: کیا سید محبت میں اپنی غيرسیدہ بیوی کے پیر چوم سکتے ہیں؟ جواب: سید ہو یا غیر سید شوہر کو بیوی کے پاؤں چومنا منع ہے۔ کیا جوا کھیلنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے (دعوت اسلامی)
Read More »قرآن خوانی کے دوران جو لوگ تلاوت کر رہے ہوتے ہیں ،ان کے کان میں بھی آواز آرہی ہوتی ہے کیا ان پر چپ ہو کر کسی ایک بندے کی تلاوت سننا واجب ہے ؟
سوال: قرآن خوانی کے دوران جو لوگ تلاوت کر رہے ہوتے ہیں ،ان کے کان میں بھی آواز آرہی ہوتی ہے کیا ان پر چپ ہو کر کسی ایک بندے کی تلاوت سننا واجب ہے ؟ جواب:اولاً یہ یاد رہے کہ مجمع میں جب چند افراد قرآن کریم کی تلاوت …
Read More »