سوال:داڑھی منڈانے کی اجرت کا کیا حکم ہے؟ جواب:داڑھی منڈانا یا ایک مٹھی سے کم کروانا دونوں کام ناجائزوحرام ہیں اور داڑھی مونڈکریا ایک مٹھی سے کم کرکے دینا گناہ پر مدد کرنا ہےاورگناہ کے کام پر مدد دینا،ناجائز وحرا م ہے اسی طرح اس پر اجرت لینابھی ناجائز و …
Read More »darulfikar
ایصال ثواب کے لئے عمرہ کیا جائے تو کیا ایک سے زائد افراد کے لئے ایصال ثواب کی نیت کر سکتے ہیں ؟
سوال:ایصال ثواب کے لئے عمرہ کیا جائے تو کیا ایک سے زائد افراد کے لئے ایصال ثواب کی نیت کر سکتے ہیں ؟ جواب: جی ہاں کر سکتے ہیں ۔ کیا سورۃ بقرۃ پڑھنے کا کوئی مقرر ٹائم ہے یا کسی بھی وقت پڑھی جاسکتی ہے؟ (دعوت اسلامی)
Read More »شوہر نے بیوی کو کہا کہ طلاق کے پیپر تیار کر لوتو کیا طلاق ہو گئی؟
سوال:شوہر نے بیوی کو کہا کہ طلاق کے پیپر تیار کر لوتو کیا طلاق ہو گئی؟ جواب: محض طلاق کے پیپر تیار کرنے کا حکم دینے سے طلاق نہیں ہوتی۔ کیا سورۃ بقرۃ پڑھنے کا کوئی مقرر ٹائم ہے یا کسی بھی وقت پڑھی جاسکتی ہے؟ (دعوت اسلامی)
Read More »عورت اگر اپنے ہاتھ سےشرمگاہ میں دوا ڈالے تو کیا غسل فرض ہو جاتا ہے؟
سوال:عورت اگر اپنے ہاتھ سےشرمگاہ میں دوا، ڈالے تو کیا غسل فرض ہو جاتا ہے؟ جواب: عورت اگر اپنے ہاتھ سے شرمگاہ میں دوا ،ڈالے تو اس سے غسل فرض نہیں ہوتا ۔ کیا سورۃ بقرۃ پڑھنے کا کوئی مقرر ٹائم ہے یا کسی بھی وقت پڑھی جاسکتی ہے؟ (دعوت …
Read More »شریک حیات کا کیا معنی ہے؟
سوال:شریک حیات کا کیا معنی ہے؟ شریکِ حیات فارسی ترکیب ہے جس کے معنی ’’زندگی کا ساتھی‘‘ ہیں اور یہ لفظ عرف میں میاں ،بیوی کے لئے بولا جاتا ہے۔ کیا سورۃ بقرۃ پڑھنے کا کوئی مقرر ٹائم ہے یا کسی بھی وقت پڑھی جاسکتی ہے؟ (دعوت اسلامی)
Read More »عورت کا سونے ،چاندی کے زیورات کے علاوہ زیورات پہن کر نماز پڑھے تو کیا نماز ہوجائے گی ؟
سوال: عورت کا سونے ،چاندی کے زیورات کے علاوہ زیورات پہن کر نماز پڑھے تو کیا نماز ہوجائے گی ؟ جواب: عورت کا سونے ،چاندی کے علاوہ دھاتوں کے زیورات پہن کر نماز پڑھنا جائز ہے، یہ پہن کر نماز پڑھنے سے نماز ہو جائے گی۔ کیا سورۃ بقرۃ پڑھنے …
Read More »اگر کسی نے زمین مسجد کے لئے وقف کردی ابھی مسجد بننا باقی ہے ابھی صرف ہال ہی بنایاہے ،لیکن وہاں نمازیں باجماعت ہوتی ہیں ،اور وقف کرنے والے نے وہاں اعتکاف بھی کیا،کیا یہ مسجد ہوگئی؟
سوال: اگر کسی نے زمین مسجد کے لئے وقف کردی ابھی مسجد بننا باقی ہے ابھی صرف ہال ہی بنایاہے ،لیکن وہاں نمازیں باجماعت ہوتی ہیں ،اور وقف کرنے والے نے وہاں اعتکاف بھی کیا،کیا یہ مسجد ہوگئی؟ جواب: جی ہاں یہ جگہ مسجد ہوگئی۔ موبائل میں قرآن پاک پڑھتے …
Read More »اگر شو ھر شراب پی کر گھر ائے اور بیوی کو بولے کے میں نے تمھی طلاق دی اپنا سا مان لے کر جاو طلاق کا دو بار کھا ھے؟
سوال: اگر شو ھر شراب پی کر گھر ائے اور بیوی کو بولے کے میں نے تمھی طلاق دی اپنا سا مان لے کر جاو طلاق کا دو بار کھا ھے؟ جواب: شراب پی کر طلاق دینے سے طلاق واقع ہوجاتی ہے ،لہذا آپ دارالافتاء اہلسنت سے فون یا میل …
Read More »عورت کا سسر سے پردے کے بارے کیا حکم ہے؟
عورت کا سسر سے پردے کے بارے کیا حکم ہے؟ جواب: شرعاً بہو اور سسر کے مابین پردہ لازم نہیں ،البتہ اگر سسر جوان ہے تو پردہ کرنا چاہیے ،اور جہاں معاذاللہ کسی فتنے کا اندیشہ ہو توپھر پردہ کرنا واجب ہوجائے گا ۔ موبائل میں قرآن پاک پڑھتے ہوئے …
Read More »اگر کوئی اس طرح اجارہ کرے کہ آپ کو عشاء کی نماز کے بعد اکتالیس منٹ وقت دینا ہے تو یہ کیسا ہے؟
سوال: اگر کوئی اس طرح اجارہ کرے کہ آپ کو عشاء کی نماز کے بعد اکتالیس منٹ وقت دینا ہے تو یہ کیسا ہے؟ جواب:جس کام پر اجارہ کیا جارہا ہے وہ کام اگر شرعاًجائز ہو اور اس میں وقت،اجرت معلوم ہو تو اس اجارے میں شرعاً کوئی حرج نہیں …
Read More »