سوال: گیارہویں شریف کے مہینے میں جو زین المجالس پڑھی جاتی ہیں کیایہ صحیح ہے؟ کیا اس میں کوئی شرعی مسئلہ ہے؟ جواب: زین المجالس نامی کتاب کے بارے وضاحت نہیں ،کہ یہ کتاب کس بارے میں ہے، کس کی لکھی ہوئے ہے،اور یہ کتاب کیسے مواد پر مشتمل ہے …
Read More »darulfikar
چلتی کشتی میں نماز کا حکم
سوال: چلتی کشتی میں نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ جواب: چلتی کشتی سے اگرزمین پراترنامیسرہوتوچلتی کشتی میں نمازپڑھناجائزنہیں بلکہ اگرکشتی کنارے پرٹھہری ہوئی ہے مگرپانی پرہو،زمین تک نہ پہنچی ہواورکنارے پراترسکتاہوتوکشتی میں نمازنہ ہوگی ۔ہاں اگرچلتی کشتی ایسے مقام پرہے کہ زمین پراترنہیں سکتاتواب چلتی کشتی پربھی نمازہوجائے گی …
Read More »بہت ہی باریک ذرات جوسورج کی روشنی میں نظرآتے ہیں اورہروقت ہوا میں موجود رہتے ہیں،یہ منہ میں چلے جائیں تو کیا روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟کیا ان کی وجہ سے بار بار تھوکنا لازم ہے؟
بہت ہی باریک ذرات جوسورج کی روشنی میں نظرآتے ہیں اورہروقت ہوا میں موجود رہتے ہیں،یہ منہ میں چلے جائیں تو کیا روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟کیا ان کی وجہ سے بار بار تھوکنا لازم ہے؟ جواب:ہوا میں ہر وقت موجود رہنے والے ذرات کے منہ میں چلے جانے سے روزہ …
Read More »روزے کے کفارے میں اگر کوئی 60روزے لگاتار رکھنے پر قادر نہیں تواب اسے کیا کرناہوگا؟
سوال: روزے کے کفارے میں اگر کوئی 60روزے لگاتار رکھنے پر قادر نہیں تواب اسے کیا کرناہوگا؟ جواب: جان بوجھ کر روزہ توڑنے کی بنا پر اول حکم تو یہی ہے کہ ایک غلام آزاد کرے اگر یہ نہ ہوسکے جیسا کہ ہمارے زمانے میں ہے تو پھر حکم یہ …
Read More »روزے کی حالت میں بیوی سے بوس کنارکرتے ہوئے منی خارج ہوگئی توکیاروزہ ٹوٹ جائے گا؟
سوال: روزے کی حالت میں بیوی سے بوس کنارکرتے ہوئے منی خارج ہوگئی توکیاروزہ ٹوٹ جائے گا؟ جواب: روزے کی حالت میں زوجہ کاشہوت کے ساتھ یوں بوسہ لیناکہ جس کی وجہ سے جماع میں پڑنے یابغیرجماع ہی اسی حالت میں انزال ہونے کااندیشہ ہو،تو مکروہ وممنوع ہے،البتہ اگربوسہ لیا …
Read More »: کیا سگریٹ پینے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
: کیا سگریٹ پینے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ جواب:سگریٹ پینے سے وضو نہیں ٹوٹتا البتہ سگریٹ پینے کے بعد اگر عبادت کرنی ہویا ذکر اذاکار کرنا ہو تو اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ منہ میں کسی قسم کی بدبو نہ رہے۔ سید ،غیر سید پیر کا مرید …
Read More »ایسی مہندی جسے دھونے کے بعد بھی اس کا جرم (تہ)جلد پر رہ جاتا ہے
سوال: Kya mehndi (henna) laga kar wudu karne se. Kya wudu hojayyegi جواب: ایسی مہندی جسے دھونے کے بعد بھی اس کا جرم (تہ)جلد پر رہ جاتا ہے اس جرم کو اتارے بغیر وضو نہیں ہوگا،لہذااسے اتارنافرض ہوگا،ہاں اگرلگ گئی اور اب اسے چھڑانے میں ضررواذیت ہوتو معاف ہے ،ا …
Read More »سید ،غیر سید پیر کا مرید بن سکتا ہے یا نہیں
سوال: Kya syed gair e syed ka mureed ban sakta hai?? Thode examples bhi de dijiye. جواب: سید ،غیر سید پیر کا مرید بن سکتا ہے، بشرطیکہ وہ پیرپیری کی چاروں شرائط( (۱)صحیح العقیدہ سنی ہو (۲)عالم ہو(۳)فاسق معلن(علانیہ گناہ کرنے والا) نہ ہو (۴)اس کا سلسلہ حضور صلی اللہ …
Read More »کیا حیض کی حالت میں عورتیں قرآن کی آیت’’ اللہ الصمد‘‘وظیفے کے طور پر پڑھ سکتی ہیں ؟
سوال: کیا حیض کی حالت میں عورتیں قرآن کی آیت’’ اللہ الصمد‘‘وظیفے کے طور پر پڑھ سکتی ہیں ؟ جواب: حالت حیض میں ’’اللہ الصمد‘‘ قرآن کی آیت کے طور پر نہیں البتہ اللہ تعالیٰ کی ثنا کی نیت سے پڑھ سکتی ہیں۔ سید ،غیر سید پیر کا مرید بن …
Read More »بد مذہب کے پیچھے نماز کا حکم
سوال: وہابی کے و بد مذہب کے پیچھے نماز کا کیا حکم ہے؟ جواب: بدمذہب کے پیچھےفرض ،نفل کوئی بھی نماز پڑھنا جائز نہیں ،ان سے اور ان کے پیچھے نماز پڑھنے والوں سے دور رہنا لازم ہے ۔ سید ،غیر سید پیر کا مرید بن سکتا ہے یا نہیں …
Read More »