darulfikar

ایک شخص غریب ہے وہ اچھائی کرتا ہے دوسرے اس پر ظلم کرتے ہیں یہی درگزر کرتا ہے ،یہ بندہ آخر کیاکرے؟

سوال:ایک شخص غریب ہے وہ اچھائی کرتا ہے دوسرے اس پر ظلم کرتے ہیں یہی درگزر کرتا ہے ،یہ بندہ آخر کیاکرے؟ جواب: کسی بھی مسلمان کی دل آزاری کرنا ظلم کرنا سخت ناجائز و حرام ہے ،ایسا کرنے والوں کو اپنی آخرت کی فکرکرنی چاہئے ،البتہ جس پرظلم ہورہاہے …

Read More »

زوال کا وقت کب سے لے کر کب تک ہوتاہے،اس کے معلوم کرنے کا کیا طریقہ ہے؟

سوال: زوال کا وقت کب سے لے کر کب تک ہوتاہے،اس کے معلوم کرنے کا کیا طریقہ ہے؟ جواب:نصف النہار  جسے عرف میں زوال کا وقت کہتے ہیں اور نصف النہار  سے مراد نصف النہار شرعی سے نصف النہار حقیقی یعنی آفتاب ڈھلکنے تک ہے جس کو ضحوۂ کبریٰ کہتے …

Read More »

سورت کو بغیر کسی کو سناے پڑھنا کیسا

سوال:کسی نے کوئی سورت یاد کی ہے ،کسی کو سنائی نہیں ہے کیا کسی عالم کو سنا ئے بغیر نماز میں پڑھ سکتے ہیں ؟اور کیا یہاں ریکارڈ کر کرے سورت سنائی جاسکتی ہے؟ جواب: اگر صحیح تلفظ کے ساتھ قرآن پاک پڑھنا سیکھا ہوا ہے  اور تلفظ درست بھی …

Read More »

اگر کوئی بد مذہب پوچھے کہ تم نے ہمارے سلام کا جواب کیوں نہ دیا تو کیا جواب دیا جائے  ؟

سوال:بالفرض اگر کوئی بد مذہب پوچھے کہ تم نے ہمارے سلام کا جواب کیوں نہ دیا تو کیا جواب دیا جائے  ؟ جواب:انہیں جواب دینے کی بجائے خاموشی میں عافیت ہے اوران سے دوررہنے کی کوشش کی جائے اورجہاں تک انہیں سلام کرنے یاجواب دینے کے بارے میں حکمِ شرعی …

Read More »

اسلامی بہن کو مسجد حرام میں جماعت کے ساتھ نماز پڑھنا کیسا ہے؟

سوال: اسلامی بہن کو مسجد حرام میں جماعت کے ساتھ نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب: اسلامی بہنوں کے جماعت سے نمازپڑھناکامعاملہ ہے توحکم شرعی یہ ہے کہ عورت کومسجد میں جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے کے لئے آنے کی اجازت نہیں ہےخواہ وہ کوئی بھی مسجد ہو،اوریادرہے کہ  بدمذہب کے …

Read More »

کیا گھر میں چھوٹے بچوں کی تصویر دیواروں پر لگا سکتے ہیں ؟

سوال:کیا گھر میں چھوٹے بچوں کی تصویر دیواروں پر لگا سکتے ہیں ؟ جواب: گھر یا باہر کہیں بھی دیوار پر چھوٹے بچوں الغرض کسی بھی جاندار کی تصویر لگانا سخت ناجائز و حرام ہے ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا”لاتدخل الملٰئکة بیتاََفیہ کلب ولا صورة”رحمت کے …

Read More »

کیا بچے کا نام اقراء خان رکھ سکتے ہے؟

سوال:کیا بچے کا نام اقراء خان رکھ سکتے ہے؟ جواب:مذکورہ نام ہمارے ہاں عموماََ عورتوں کا رکھا جاتا ہے آپ کو چاہئے کہ آپ بچے کانام انبیاء ،صحابہ اور اولیاء کے نام پر رکھے تاکہ بچے کوان ناموں کی برکتیں بھی ملیں۔ مسجد میں نکاح کی کیا فضیلت ہے ؟ …

Read More »

موبائل میں موجود تصاویر کو ڈیلیٹ کرنا کیسا

سوال:میرے شوہر نے میرے موبائل میں میرے بہت سارے فوٹو کھینچ کر رکھے ہوئے ہیں اور ڈیلیٹ کرنے سے منع کیا ہے اور ڈلیٹ کرنے پر ناراض بھی ہوں گے اور مجھے ڈر بھی ہے کہ کسی طرح اگر یہ فوٹو باہر چلے گئے تو اچھا نہیں ہوگاتو اس صورت …

Read More »