darulfikar

چوتھی رکعت میں کھڑا ہونے کے بعد لوٹنے کا کیا حکم ہے

سوال: میں چار رکعت والی نمازمیں چوتھی رکعت میں بیٹھنے کی بجائے  سیدھا کھڑاہوا،توفوراًیادآنے پربیٹھ گیا اورتشہد پڑھ کر سلام پھیر دیا،سجدہ سہو نہیں کیا تو کیا میری نماز ہوگئی یا سجدہ سہو نہ کرنے کی وجہ سے دوبارہ پڑھنی ہوگی؟ جواب:پوچھی گئی صورت میں نمازکااعادہ(دوبارہ پڑھنا)واجب ہے کیونکہ آپ …

Read More »

میں اگر پیٹ بھر کر کھانا کھاؤں تو بار بار وضو ٹوٹتا ہے

سوال: میں اگر پیٹ بھر کر کھانا کھاؤں تو بار بار وضو ٹوٹتا ہے، نماز میں ہی ٹوٹ جاتا ہے اور اگر پیٹ بھر کر کھانا نہ کھاؤں تو وضو نہیں ٹوٹتا اس کا کوئی حل بتادیں؟ جواب:پوچھی گئی صورت میں اگر نماز میں وضو ٹوٹ جائے گاتونمازبھی ٹوٹ جائے …

Read More »

ایصال ثواب کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

سوال: ایصال ثواب کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ جواب: ایصال ثواب کرناشرعاًجائزہے اوراس کاثبوت احادیث مبارکہ سے ہے چنانچہ سنن أبي داود  میں ہے:حضرت صالح بن درہم کہتے ہیں ہم حج کے ارادے سے جارہے تھے کہ ایک آدمی سے ملاقات ہوئی(اور یہ آدمی خود حضرت ابوہریرہ تھے) اس نے ہم …

Read More »

قعدہ اولیٰ میں اگرمقتدی التحیات پڑھ لے اورابھی امام کھڑا نہ ہوتومقتدی پیچھے کیا پڑھے گا؟

سوال:قعدہ اولیٰ میں اگرمقتدی التحیات پڑھ لے اورابھی امام کھڑا نہ ہو تو مقتدی پیچھے کیا پڑھے گا؟ جواب:مقتدی قعدۂ اولیٰ میں امام سے پہلے تشہد پڑھ لے،تومقتدی کے لئے حکم یہ ہے کہ  اب خاموش رہے،دروداوردعامیں سے کچھ بھی نہ پڑھے ۔ شرعی معزور کے حج کا طریقہ (دعوت اسلامی)

Read More »

یہاں  امام صاحب کی داڑھی چھوٹی ہے توکیا یہاں  اب  جمعہ کی بجائے ظہر کی نماز پڑھی جائے گی ؟

سوال: یہاں  امام صاحب کی داڑھی چھوٹی ہے توکیا یہاں  اب  جمعہ کی بجائے ظہر کی نماز پڑھی جائے گی ؟ جواب:پوچھی گئی صورت میں اگراس کے علاوہ کسی اور جگہ جہاں کاامام امامت کی شرائط پرپورااترتا ہے،تو وہاں اس کے پیچھے جمعہ پڑھا جائے،اس فاسق امام  کے پیچھے  جمعہ …

Read More »

اگرخنزیر کی چربی لپ اسٹک میں شامل کی گئی ہو تو اسے لگانا اور نماز پڑھنا کیسا ہے؟

سوال: اگرخنزیر کی چربی لپ اسٹک میں شامل کی گئی ہو تو اسے لگانا اور نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب:اگر یقینی  طورپرمعلوم ہو کہ اس لپ اسٹک  میں خنزیر کی چربی شامل ہے تو ایسی لپ اسٹک لگانا اور اسے لگا کرنماز پڑھنا ناجائزوگناہ ہے اور ایسی لپ اسٹک لگاکر …

Read More »

ایک شخص کے پاس مال ہے تو  حج کرے یا تجارت کرے؟

سوال: ایک شخص کے پاس مال ہے تو  حج کرے یا تجارت کرے؟ جواب: جس شخص کے پاس اتنا مال ہے کہ وہ حج پر جاسکتاہے اورحج کی دیگرشرائط بھی اس میں پائی جاتی ہیں تواس پرحج فرض ہےاور حج فرض ہوجانے کے بعد بلاوجہ شرعی تاخیر کرنے کی شرعاً …

Read More »

غیر مسلمو کے تہوار میں شرکت کرنا کیسا

سوال:میں بچپن میں اورپھرجوان ہوکربھی غیر مسلموں کے تہواروں میں شرکت کیاکرتاتھا،مبارک باددیناجشن منانا وغیرہ اس طرح کے کام کیاکرتاتھا،اب مجھے معلوم ہواکہ یہ غلط تھا،تومیں نے اب  پیچھے ان سب کاموں سے توبہ کرنے کے ساتھ ساتھ تجدیدایمان  بھی کرلیاہے اب میرے لئے  کیاحکم ہے؟ جواب:پوچھی گئی صورت میں …

Read More »

عادت کے علاوہ میں حیض آئے تو کی احکم ہے

سوال:اسلامی بہن کی حیض کی عادت پانچ دن تھی۔انہوں نے پانچویں دن غسل کرکے نمازاورروزے رکھنا شروع کردئیے۔پھرآٹھویں دن خون آیاتوپھرنمازاورروزے چھوڑ دئیے۔مگرخون دسویں دن کے بعدبھی جاری رہا۔تواب پھر سے روزے اورنمازشروع کردی۔ سوال یہ ہے کہ اس صورت میں ان کے پانچ دن حیض اورپانچ دن استحاضہ کے …

Read More »

ملازم کو حصہ دینا کیسا

سوال:میرا ہومیوپیتھک کا کلینک ہے،میں نے مارکیٹنگ ،ویب سائٹ سیٹ کرنے اور سوشل میڈیا پر،پروفائل سیٹ کرنے کے لئے ایک شخص کوفکس سیلری پررکھاہے، تو اب جب کہ اس کے کام کی وجہ سے مریضوں کا اضافہ ہو تو کیا اسے اس  میں سے بھی اسے کمیشن دینا پڑےگا؟ جواب:پوچھی …

Read More »