بچے کا نام البخش رکھنا کیسا ہے؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ بچے کا نام ’’البخش‘‘ رکھ سکتے ہیں۔ تاہم مستحب یہ ہے کہ بچے کا اصل نام ’’محمد‘‘ رکھیں اور پکارنے کے لیے انبیاء کرام علیہم السلام، صحابہ کرام علیہم الرضوان یا بزرگانِ دین …
Read More »darulfikar
ارحم نام رکھنا کیسا ؟
کیا فرماتےہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بیٹے کا نام ’’ارحم‘‘رکھنا جائز ہے یا نہیں؟اس کے متعلق رہنمائی فرمادیں۔ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ شرعی طور پر ارحم نام رکھنا جائز ہے کہ ممنوع ہونے کی …
Read More »عاصیہ یا آسیہ نام رکھنا کیسا ہے ؟
“عاصیہ” یا “آسیہ”ان دونوں میں سے کونسا نام رکھنامنع ہے؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ “عاصیہ” نام رکھنامنع ہے کہ اس کے معنی ہیں :”نافرمانی کرنےوالی،گناہ کرنےوالی۔” جبکہ “آسیہ”اچھا نام ہےکہ یہ ایک نیک خاتون کا نام ہے۔اورنیک لوگوں کے نام پرنام رکھنے کی …
Read More »آدم لفظ کا کیا مطلب ہے ؟
آدم نام کا مطلب کیا ہے؟اس کے علاوہ، کیا آپ اسلامی بچوں کے کچھ اچھے نام بھیج سکتے ہیں؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ آدم، اسم گرامی ہے ابو البشر سیدنا آدم علی نبینا وعلیہ الصلاۃ والسلام کا اور اس کا معنی ہے:” گندمی …
Read More »بچی کا نام آیت رکھنا کیسا ہے ؟
آیت نام رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ آیت کامعنی نشانی اورعلامت ہے ،یہ نام رکھنابھی جائزہے ،گناہ نہیں تاہم بچی کا نام صحابیات یاکسی ولیہ کے نام پر رکھنا چاہیےتاکہ ان کی برکتیں نصیب ہوں۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ …
Read More »آکاش نام رکھنا کیسا؟
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ میں نے اپنے بیٹے کانام آکاش رکھا ہے، کیایہ نام رکھنا، جائز ہے؟ بعض لوگ اس نام سے منع کرتےہیں کہ یہ ہندوؤں والا نام ہے ۔ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ …
Read More »اسلامی نظریہ حیات کی جامعیت و عظمت
اسلامی نظریۂ حیات نہایت خوبصورت، وسیع، جامع اور اعلیٰ ہے کہ ہم بندے ہیں اور ہمیں خدا کی بندگی کے تقاضے پورے کرکے دنیا کی زندگی بامقصد گزارنی ہے اور آخرت کی نجات، دائمی مسرتیں اور معبودِ حقیقی کا قرب پانا ہے۔ دوسری طرف خدا کے منکروں اور دہریوں کا …
Read More »کیا قربانی ایک قدیم عبادت ہے
قربانی قدیم عبادت ہے، تمام امتوں میں ہمیشہ سے رائج رہی ہے جیسا کہ قرآن مجید میں فرمایا:”اور ہر امت کے لئے ہم نے ایک قربانی مقرر فرمائی تاکہ وہ اس بات پر اللہ کا نام یاد کریں کہ اس نے انہیں بے زبان چوپایوں سے رزق دیا۔“(پ17، الحج:34)(اس آیت کی مزید وضاحت …
Read More »معاشرتی تباہی کے اسباب اور کے حل
بیماری کے وُجودکےلئے یہ ضَروری نہیں کہ ہمیں اس کے وجود کا علم بھی ہو۔ بیسیوں بیماریاں ایسی ہیں جن میں مبتلا شخص موت کےکَنارے پہنچا ہوتا ہے، لیکن اسے مرض کی خبر تک نہیں ہوتی، جیسے کینسر، ایڈز اور ہیپاٹائٹس کا شکار بہت سے لوگوں کو مرض کا علم …
Read More »معراج اور عقل
عقل اور معراج: اللّٰہ تعالٰی نے ہمارے نبی صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم کو جن مُعجِزات سے مُشرّف فرمایا اُن میں سفرِ معراج نہایت عظیمُ الشّان ہے کہ آپ صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے اپنے جسمانی وُجود کے ساتھ مسجدِ حرام سے مسجدِ اقصیٰ تک کا سفر کیا، پھر وہاں سے آسمانوں اور اس سے بالا جنّت …
Read More »