آخر درست کیا ہےاور سیدھا راستہ کون سا ہے؟ یہ وہ سوال ہے جو ہمیشہ سے انسانی ذہنوں میں اٹھتا رہا ہےاور اس کے جواب ہی پر انسانی زندگی کے طرزِ عمل کی بنیاد ہے۔ آسمانی مذاہب یہی سیدھا راستہ دکھانے کےلئے اُترے اور انبیاء علیھم السلام نے پوری شرح و بَسْط …
Read More »darulfikar
کیا اسلام صرف خدمت خلق کا نام ہے
آج کل لفظوں میں خیانت عام ہے کہ اچھے الفاظ، بُرے مقصد کے لئے بولے جاتے ہیں جیسے دینی تعلیمات سے بیزار لوگ”روشن خیالی“ کا لفظ قرآن وحدیث کی تعلیمات کو تاریکی سمجھتے ہوئے اور اسلام مخالف طرزِ عمل کو روشنی قرار دیتے ہوئے بولتے ہیں حالانکہ یہ سراسر باطل …
Read More »علماء پر تنقید کرنے والے
آج کل علمائے دین کے خلاف لکھنا اور بولنا ایک فیشن بنتا جارہا ہے۔ جس شخص کو کوئی پڑھتا سنتا نہ ہو، وہ علماء اور دینی اَحکام پر اعتراض شروع کردیتا ہے تاکہ کچھ تو ریٹنگ (Rating) اور مقبولیت ہاتھ آئے، لیکن حقیقت میں یہ بڑی محرومی ہے کہ وہ حضرات جن کی شان اللہ تعالیٰ نے …
Read More »باطل کے حمایتیوں کو دعوت فکر
غیر اسلامی تہوار اور ایّام منانے سے جب اہل ِ علم اور دین دار لوگ منع کرتے ہیں تو سیکولر اور لبرل لوگوں کا ایک گروہ اخبارمیں لکھنا ا ور ٹی وی پر بولنا شروع کردیتا ہے کہ فلاں فلاں دن منانے میں کیا حرج ہے؟ ایسے لوگوں پر حیرت …
Read More »عرب کی پرانی ثقافت(روایات)پرعمل کیوں
بعض لوگ سوال کرتے ہیں کہ ایک طرف یہ دعوی کیا جاتا ہے کہ اسلام میں بڑی نرمی، آسانی اور وسعت ہے جس کی وجہ سے اسلام ہر طرح کے کلچر کو اپنے دامن میں سمو لیتا ہے البتہ ان میں رائج غلط چیزوں کے متعلق رہنمائی کردیتا ہے لیکن …
Read More »کیا دین ہر ایک کا ذاتی معاملہ ہے
آج کل یہ سوچ عام کرنے کی کوشش کی جارہی ہے کہ دین ہر شخص کا ذاتی معاملہ ہے، ہمیں کسی کے معاملے میں کچھ بھی نہیں بولنا چاہیے۔ لوگ جو کر رہے ہیں ان کو کرنے دیا جائے یہ ان کا اور خدا کا معاملہ ہے، لہٰذا اگر لوگ …
Read More »مجھے تراویح کا لفظ دکھاؤ
فرض نمازوں کے علاوہ سنتیں اور نوافل ادا کرنا اسلام کی خوبصورتی، ذوقِ عبادت کی علامت، عابدین کی پہچان اور مسلمانوں کا معمول ہے۔ لیکن بعض لوگ جدت پسند و روشن خیال مولویت سے متاثر ہوکر نوافل و سُنَن خصوصاً تراویح سے روکنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ایسے لوگ عموماً عبادت کی …
Read More »کیا اسلام بہت مشکل مذہب ہے؟
مشہور جملہ ہے کہ دین بہت مشکل ہے اور بعض تو یہاں تک کہہ دیتے ہیں کہ دین مشکل نہیں تھا لیکن مولویوں نے مشکل بنا دیا۔ کیا واقعی اسلام بہت مشکل دین ہے یا یہ ایک وسوسہ اور پروپیگنڈا ہے؟ اس کا مختصر جواب یہ ہے کہ پست ہمت …
Read More »اسلام کے بارے میں منفی رائے کیوں؟
گزشتہ مضمون میں ہم نے یہ عرض کیا تھاکہ اسلام نے مختصر سے وقت میں لوگوں کو عروج اور دنیا پر غلبہ دیااور انہیں علوم و فنون سے آشنا بھی کیا اور اُن کا موجِد بھی بنادیا۔ اس پر دو سوال قائم ہوتے ہیں ایک یہ کہ جب حقیقت وہ …
Read More »کیا مذہب ایک افیون ہے؟
بعض لوگ کہتےہیں کہ مذہب ایک افیون ہے جو انسان کی عملی قوت کو ختم کرکےاسے ناکارہ بنادیتاہے۔ یہ سوچ کس حد تک درست ہے؟ آئیے دلائل و براہین کی روشنی میں اس کا کچھ تجزیہ کرتے ہیں تاکہ واضح ہو کہ ان جملوں کی بنیاد علم پرہےیا جہل پر، …
Read More »