راہِ خُدا میں خرچ کرنا راہِ خدا میں خرچ کرنے کی تعریف : اللہ عَزَّ وَجَلَّ اور اس کے حبیب صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمکی رِضا اور اَجروثواب کے لیے اپنے گھروالوں، رشتہ داروں، شرعی فقیروں، مسکینوں، یتیموں، مسافروں، غریبوںو دیگر مسلمانوں پر اور ہرجائز ونیک کام یا نیک جگہوں میں حلال …
Read More »darulfikar
ذِکر اللہ عَزَّوَجَلَّ
ذِکر اللہ عَزَّوَجَلَّ ذِکر اللہ کی تعریف : ذِکرکے معنی یاد کرنا،یاد رکھنا،چرچا کرنا،خیرخواہی اورعزت و شرف کے ہیں۔ قرآنِ کریم میں ذِکر اِن تمام معنوں میں آیا ہوا ہے۔ اللہ عَزَّ وَجَلَّ کو یادکرنا، اسے یاد رکھنا، اس کا چرچا کرنا اور اس کا نام لیناذِکراللہ کہلاتا ہے۔[1] (نجات دلانےوالےاعمال کی معلومات،صفحہ۱۷۳) ذِکراللہ کی مختلف اقسام: ذِکرﷲکی تین قسمیں ہیں:(۱)ذِکر لسانی کہ …
Read More »اللہ کی رضا پر راضی رہنا
اللہ کی رضا پر راضی رہنا اللہ کی رضا پر راضی رہنے کی تعریف : خوشی، غمی، راحت، تکلیف، نعمت ملنے ،نہ ملنے، الغرض ہراچھی بری حالت یا تقدیر پر اس طرح راضی رہنا، خوش ہونا یا صبر کرنا کہ اس میں کسی قسم کا کوئی شکوہ یا واویلا وغیرہ نہ ہو ’’اللہ عَزَّ …
Read More »خشوع
خشوع خشوع کی تعریف: بارگاہِ اِلٰہی میں حاضری کے وقت دِل کا لگ جانا یا بارگاہِ اِلٰہی میں دلوں کو جھکا دینا ’’ خشوع ‘‘ کہلاتا ہے۔[1] (نجات دلانےوالےاعمال کی معلومات،صفحہ۱۶۷) آیت مبارکہ: اللہ عَزَّ وَجَلَّ قرآنِ مجید میں ارشاد فرماتا ہے:(اَلَمْ یَاْنِ لِلَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اَنْ تَخْشَعَ قُلُوْبُهُمْ لِذِكْرِ اللّٰهِ وَ مَا نَزَلَ …
Read More »توکل
توکل توکل کی تعریف: توکل کی اِجمالی تعریف یوں ہے کہ اسباب وتدابیر کو اختیار کرتے ہوئے فقط اللہ تَبَارَک وَتَعَالٰی پر اِعتماد وبھروسہ کیاجائے اور تمام کاموں کو اُس کے سپرد کر دیا جائے۔ حضرت سیدنا امام غزالی عَلَیْہِ رَحمَۃُ اللّٰہِ الْوَالِی نے توکل کی تفصیلی تعریف بھی بیان فرمائی ہے جس کا خلاصہ کچھ یوں ہے:توکل دراصل علم، کیفیت اور عمل تین چیزوں …
Read More »خلوت وگوشہ نشینی
خلوت وگوشہ نشینی خلوت وگوشہ نشینی کی تعریف : خلوت کے لغوی معنیٰ ’’تنہائی ‘‘کے ہیں اور بندے کا اللہ عَزَّ وَجَلَّ کی رضا حاصل کرنے، تقویٰ وپرہیزگاری کے درجات میں ترقی کرنے اور گناہوں سے بچنے کے لیے اپنے گھر یا کسی مخصوص مقام پر لوگوں کی نظروں سے پوشیدہ ہو کر اس طرح …
Read More »دل کی نرمی
دل کی نرمی دل کی نرمی کی تعریف: دل کا خوفِ خدا کے سبب اِس طرح نرم ہونا کہ بندہ اپنے آپ کو گناہوں سے بچائے اور نیکیوں میں مشغول کرلے، نصیحت اُس کے دل پر اَثر کرے، گناہوں سے بے رغبتی ہو، گناہ کرنے پر پشیمانی ہو، بندہ توبہ …
Read More »اللہ و رسول کی اِطاعت
اللہ و رسول کی اِطاعت اللہ ورسول کی اطاعت کی تعریف: اللہ عَزَّ وَجَلَّ او راس کے رسو ل صَلَّی اللہُ تَعَا لٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے جن باتوں کو کرنے کا حکم دیا ہے ان پر عمل کرنا اور جن سے منع فرمایا ان کو نہ کرنا ’’اللہ ورسول کی اطاعت‘‘ کہلاتا ہے۔(نجات دلانے والے اعمال کی …
Read More »صالحین سے محبت
صالحین سے محبت صالحین سے محبت کی تعریف: اللہ عَزَّ وَجَلَّ کی رضاکے لیے اس کے نیک بندوں سے محبت رکھنا،ان کی صحبت اختیار کرنا، ان کا ذکر کرنا اور ان کا ادب کرنا ’’صالحین سے محبت ‘‘کہلاتا ہے کیونکہ محبت کا تقاضا یہی ہے جس سے محبت کی جائے اس کی دوستی …
Read More »توبہ
توبہ توبہ کی تعریف: جب بندے کو اس بات کی معرفت حاصل ہوجائے کہ گناہ کا نقصان بہت بڑا ہے، گناہ بندے اور اس کے محبوب کے درمیان رکاوٹ ہے تو وہ اس گناہ کے ارتکاب پر ندامت اختیار کرتا ہے اور اس بات کا قصد واِرادہ کرتا ہے میں …
Read More »