سوال: بوسکی کا سوٹ پہننا جائز ہے یا نہیں ؟ جواب: بوسکی کا کپڑا ہمارے ہاں چار طرح کا پایا جاتا ہے،ایک وہ جو خالص ریشم یعنی ریشم کے کیڑے سے حاصل ہونے والے دھاگے سے مکمل بنا ہوتا ہے ،دوسرا وہ جو خالص ریشم کا نہیں ہوتا یعنی ریشم …
Read More »darulfikar
اہلیہ کی پراپرٹی سے رینٹ آتا ہے تو کیا ہر بار استعمال کرنے کے لئے اس سے اجازت لینا ضروری ہے
سوال: اہلیہ کی پراپرٹی سے رینٹ آتا ہے تو کیا ہر بار استعمال کرنے کے لئے اس سے اجازت لینا ضروری ہے جواب: صورت مسئولہ میں اگر آپ کی اہلیہ نے آپ کو ہمیشہ کے لئے استعمال کی اجازت دی ہوئی ہے تو جب تک وہ منع نہیں کر دیتی …
Read More »جس جگہ پر چار آدمی ہوں وہاں پر ایسا کوئی نہ ہوجو حافظ ہو ،قراءت اچھی ہو یا تلفظ اچھے ہوں تو ان میں سے کسی کا جماعت کروانا کیسا ہے؟
سوال: جس جگہ پر چار آدمی ہوں وہاں پر ایسا کوئی نہ ہوجو حافظ ہو ،قراءت اچھی ہو یا تلفظ اچھے ہوں تو ان میں سے کسی کا جماعت کروانا کیسا ہے؟ جواب: امامت کے درست ہونے کی شرائط میں سے ایک شرط امام کی قراءت کا درست ہونا بھی …
Read More »دو بار امامت کروانا کیسا
سوال: اگر ہم نے ایک مرتبہ نماز پڑھ لی ہو تو کیا بعد میں کسی اور کی اسی نماز کی امامت کرواسکتے ہیں جن نے ابھی یہ نماز نہ پڑھی جبکہ امام نے پہلے وہ نماز پڑھ لی ہو؟ جواب: جس نے اپنی فرض نماز پڑھ لی دوبارہ وہ شخص …
Read More »کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے والدین مسلمان تھے؟
سوال: کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے والدین مسلمان تھے؟ جواب:سر کارصلی اللہ علیہ وسلم کے والدین کر یمین طیبین طاہرین بے شک مسلمان تھے ، بلکہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے تمام آباء واُمہات آپ کے والدین کر یمین سے لے کر حضرت آدم وحوا علیہما …
Read More »’’ہم زمین والوں پر تو اللہ کا سایہ خواجہ ‘‘اس شعر میں حضرت خواجہ کو اللہ تعالیٰ کا سایہ کہنا کیسا ہے؟
سوال: ’’ہم زمین والوں پر تو اللہ کا سایہ خواجہ ‘‘اس شعر میں حضرت خواجہ کو اللہ تعالیٰ کا سایہ کہنا کیسا ہے؟ جواب:سایہ کا لفظ کئی ایک معنی میں استعمال ہوتا ہےمثلاً پرچھائیں ،جن بھوت،پناہ،حفاظت ،سرپرستی،حمایت،مہربانی(فیروزاللغات) ،ہمارے عرف میں جب سایہ کی نسبت اللہ تعالیٰ کی نسبت کی جاتی …
Read More »بیانات میں اگر یہ کہا جائے کہ زمانہ خراب ہوگیا ہے تو کیا یہ کہنا درست ہے؟
سوال: بیانات میں اگر یہ کہا جائے کہ زمانہ خراب ہوگیا ہے تو کیا یہ کہنا درست ہے؟ جواب: زمانہ کوبرانہیں کہناچاہیے کہ حدیث پاک میں ہے کہ حضور پر نور صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے’’آدم کی اولاد زمانے کو گالیاں …
Read More »کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہاتھ اٹھا کردعا نہیں مانگتے تھے؟
سوال: میں نے سنا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہاتھ اٹھا کردعا نہیں مانگتے تھے؟ جواب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ہاتھ اٹھا کر دعا مانگنا کثیر احادیث مبارکہ سے ثابت ہے ،لہذا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ہاتھ اٹھا کر دعا مانگنے …
Read More »اگر ددیال میں کسی کا انتقال ہو جائے تو عورتوں کو 40دن کے اندر ہاتھوں پر مہندی لگانا صحیح ہے یا نہیں ؟
سوال: اگر ددیال میں کسی کا انتقال ہو جائے تو عورتوں کو 40دن کے اندر ہاتھوں پر مہندی لگانا صحیح ہے یا نہیں ؟ جواب: ددیال یاننیال میں کسی کے فوت ہونے پر مہندی لگانا منع نہیں ہوجاتا ،البتہ جس عورت کا شوہر فوت ہوجائے، اسے 4ماہ10دن تک ہاتھوں پرمہندی …
Read More »الم اور لوح قرآنی کے کیا معنی ہیں ؟
سوال: الم اور لوح قرآنی کے کیا معنی ہیں ؟ جواب: ’’حروفِ مُقَطَّعَات‘‘کے بارے میں سب سے قوی قول یہ ہے کہ یہ حروف اللہ تعالیٰ کے راز ہیں اور متشابہات میں سے ہیں ، ان کی مراد اللہ تعالیٰ اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جانتے ہیں اور …
Read More »