darulfikar

حنبلی امام کے پیچھے نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟

سوال: حنبلی امام کے پیچھے نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ جواب:حنفی کوحنبلی امام کے پیچھے نماز  پڑھنا جائز ہے جبکہ طہارت و بقیہ نماز کے مسائل میں  حنبلی امام ،نمازپڑھاتے ہوئے فقہ حنفی  کی رعایت بھی رکھتاہوں۔ (دعوت اسلامی) کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا حکم ہے؟

Read More »

جائے نماز شہید ہو جائے تو کیا اسے مدرسہ میں دے سکتے ہیں ؟

سوال: جائے نماز شہید ہو جائے تو کیا اسے مدرسہ میں دے سکتے ہیں ؟ جواب:مدرسہ  و مسجد میں جب بھی کوئی چیز دیں تو اچھی اور صحیح چیز دیں ،جائے نماز قابل استعمال نہ رہے تو اسے ایسی جگہ ڈال دیں جہاں ا سکی بے ادبی نہ ہو۔ (دعوت …

Read More »

امام حسن نے حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی بیعت کی اس کا حوالہ کیا ہے؟

سوال: امام حسن نے حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی بیعت کی اس کا حوالہ کیا ہے؟ جواب:تاریخ الخلفاء  و مشہور کتب تاریخ میں اس کا ذکر موجود ہے۔ (دعوت اسلامی) کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا حکم ہے؟

Read More »

اگر کسی کے پاس ساڑھے سات تولے سونے سے زیادہ ہومثلاً 9تولے سونا ہو تو کیا ساڑھے سات تولے سونا پر زکوٰۃ ہو گی یا 9 تولے سونے پر زکوٰۃلازم ہوگی ؟یونہیں اگر 9تولے کے ساتھ کچھ رقم ہو تواب کیسے زکوٰۃ لازم ہوگی ؟

سوال: اگر کسی کے پاس ساڑھے سات تولے سونے سے زیادہ ہومثلاً 9تولے سونا ہو تو کیا ساڑھے سات تولے سونا پر زکوٰۃ ہو گی یا 9 تولے سونے پر زکوٰۃلازم ہوگی ؟یونہیں اگر 9تولے کے ساتھ کچھ رقم ہو تواب کیسے زکوٰۃ لازم ہوگی ؟ جواب:نوتولے سونے پرزکوٰۃ ہے  …

Read More »

اگر کسی نے 5لاکھ روپے بینک میں فکس کر دئے تو اس پر زکوٰۃ لازم ہوگی یا نہیں ؟

سوال: اگر کسی نے 5لاکھ روپے بینک میں فکس کر دئے تو اس پر زکوٰۃ لازم ہوگی یا نہیں ؟ جواب:بینک میں جمع کروائی گئی رقم پر زکوٰۃ کی شرائط پائے جانے پر زکوٰۃ لازم ہوگی۔ہاں رقم فکس کروانے پرنفع لگے توسودہے جوکہ حرام اورجہنم میں لے جانے والا کام …

Read More »

بیع پوری ہونے کے بعد اقالہ کیا لیکن اقالہ میں بیچنے والے نے چیز واپس کرتے ہوئے 20ہزار روپے کاٹ لئے کہ تم نےاس چیز کو چند ماہ استعمال کیا ہے؟

سوال: بیع پوری ہونے کے بعد اقالہ کیا لیکن اقالہ میں بیچنے والے نے چیز واپس کرتے ہوئے 20ہزار روپے کاٹ لئے کہ تم نےاس چیز کو چند ماہ استعمال کیا ہے؟ جواب:اقالہ کی صورت میں اگر مبیع میں کوئی نقصان نہ آئے توواپسی پراتنی رقم ہی لوٹانا ضروری ہے …

Read More »

ماہ رمضان میں دو تین بارزنا کیا ہے ،میں اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں توبہ کرنا چاہتا ہو،کیا میری توبہ قبول ہوگی ؟

سوال: ماہ رمضان میں دو تین بارزنا کیا ہے ،میں اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں توبہ کرنا چاہتا ہو،کیا میری توبہ قبول ہوگی ؟ جواب: زناکرناگناہِ کبیرہ،حرام اورجہنم میں لے جانے والا کام ہے۔قرآن وحدیث میں اس کی سخت مذمت اوروعیدات بیان کی گئی ہیں،اللہ تعالیٰ نے زناکرنے والے مردوعورت …

Read More »

یری بیوی کے پاس سونا ہے جس پر زکوٰۃ لازم ہے ،تو وہ زکوٰۃ میں نے دینی ہے یا بیوی نے؟

سوال: یری بیوی کے پاس سونا ہے جس پر زکوٰۃ لازم ہے ،تو وہ زکوٰۃ میں نے دینی ہے یا بیوی نے؟ جواب:آپ کی بیوی اگر سونے کی مالک ہے،تو زکوٰۃ کی تمام شرائط پائے جانے پر زکوٰۃ بھی بیوی کو ادا کرنا لازم ہوگی،البتہ اگر آپ ان کی طرف …

Read More »

ہم نے نو مہینے پہلے پلاٹ لیاہے کیا اس پر زکوٰۃ لازم ہوگی؟

سوال: ہم نے نو مہینے پہلے پلاٹ لیاہے کیا اس پر زکوٰۃ لازم ہوگی؟ جواب:پلاٹ اگر بیچنے کی غرض سے خریدا ہے تو اس پر زکوٰۃ لازم ہوگی،اورمزیدیہ کہ اگر اس کے علاوہ مال کی وجہ سے آپ پر زکوٰۃ لازم ہے تو اس پلاٹ پر علیحدہ سے سال کا …

Read More »

میرا بیٹا 2سال کا ہے تو کیا میں اعتکاف بیٹھ سکتی ہوں؟

سوال: میرا بیٹا 2سال کا ہے تو کیا میں  اعتکاف بیٹھ سکتی ہوں؟ جواب:جی آپ اعتکاف پر بیٹھ سکتی ہیں ،بچے کا دوسال کا ہونا یہ اعتکاف میں بیٹھنے سے شرعاً رکاوٹ نہیں ،البتہ اگر اس کی دیکھ بال کرنے والا کوئی نہیں اوراس کے نقصان کا اندیشہ ہے، تو …

Read More »