سوال: کیا کوئی لڑکی اپنی بہن اور بہنوئی کے ساتھ عمرہ کرنے جا سکتی ہے؟ بہنوئی غیرمحرم ہوتا ہے اور عورت کا 92کلومیٹر کا سفر بغیر محرم کے کرنا جائز نہیں ،خواہ یہ سفر عمرہ یا حج کے لئے ہی کیوں نہ ہو۔ (دعوت اسلامی) لال کلر کا عمامہ پہننا …
Read More »حج کے مسائل
ایک بچہ جو ابھی بالغ نہ ہو سمجھدار ہو تو کیا عورت اس کے ساتھ عمرہ پر جاسکتی ہے جبکہ اس کے علاوہ کوئی محرم اس کے ساتھ نہیں ؟
سوال: ایک بچہ جو ابھی بالغ نہ ہو سمجھدار ہو تو کیا عورت اس کے ساتھ عمرہ پر جاسکتی ہے جبکہ اس کے علاوہ کوئی محرم اس کے ساتھ نہیں ؟ جواب: ایسا محرم، سمجھدار بچہ جو بالغ تو نہ ہو لیکن بالغ ہونے کے قریب ہو یعنی مراہق ہو …
Read More »مکہ میں بغیر احرام کے داخل ہونا کیسا
سوال: مدینے سے واپسی پر دو رکعت نماز نفل پڑھتے ہیں ،عمرے کی نیت بھی ہے ،لیکن احرام نہیں باندھتے،سیدھا مکہ آکر روم میں چلے جاتے ہیں ،پھر مسجد جا کر طواف کرتے ہیں تو کیا اس سے قربانی لازم ہوگی؟ جواب:مدینہ سے مکہ عمرہ کے ارادے سے آنے والے …
Read More »ایک شخص پر حج فرض نہیں ہوا،لیکن عمرہ کرتا ہے تو کیااس سے وہ گناہ گار تو نہیں ہوگا؟
سوال: ایک شخص پر حج فرض نہیں ہوا،لیکن عمرہ کرتا ہے تو کیااس سے وہ گناہ گار تو نہیں ہوگا؟ جواب:جس پر حج فرض نہیں ،اگر وہ حج نہیں کرتا محض عمرہ ہی کرتا ہے تو اس میں کوئی حرج نہیں کہ گناہ تب ملے گا جب حج فرض ہونے …
Read More »وبرکاتہ طواف اورعمرے میں کیافرق ہے
سوال: طواف اورعمرے میں کیافرق ہے جودنیاپر حیات ہے اُن کاطواف اورجودنیاسے رخصت ہوگئے ہیں اُن کے نام کاعمرہ ہوتاہے /عمرے میں 7 چکر کعبہ کے اوربعد میں صفااورمروہ کے 7 چکر /طواف میں خانہ کعبہ کے صرف سات چکرلگاتے ہیں؟ کیایہ دُرست ہے جواب:زندہ یا مردہ کے ایصال ثواب …
Read More »عمرہ سے باہرنکلنے کے لئے حلق کروانے کے علاوہ کیاناخن کاٹنا بھی ضروری ہے؟
سوال: عمرہ سے باہرنکلنے کے لئے حلق کروانے کے علاوہ کیاناخن کاٹنا بھی ضروری ہے؟ جواب:عمرہ کرنے کے بعداحرام کی پابندیوں سے باہرنکلنے کے لئے ناخن کٹواناضروری نہیں، احرام کی پابندیوں سے باہر نکلنے کے لئے حلق یا تقصیر کروانا ہی کافی ہے۔ (دعوت اسلامی) طاق راتوں میں کونساعمل افضل …
Read More »حج کے لئے شیعہ سروس لینا کیسا ہے؟
سوال: حج کے لئے شیعہ سروس لینا کیسا ہے؟ جواب: اس نیک کام کے لئے کسی سنی صحیح العقیدہ کی ہی سروس کا انتخاب کریں کہ اسی میں عافیت ہے ۔ (دعوت اسلامی) کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا حکم ہے؟
Read More »عمرے کا ویزا لگ گیا ہے والد عمرے پر جانے سے منع کر رہے ہیں ،تو کیا بیٹا عمرے پر جاسکتا ہے ،جبکہ نہ جانے میں کافی نقصان کا اندیشہ ہے؟
سوال: عمرے کا ویزا لگ گیا ہے والد عمرے پر جانے سے منع کر رہے ہیں ،تو کیا بیٹا عمرے پر جاسکتا ہے ،جبکہ نہ جانے میں کافی نقصان کا اندیشہ ہے؟ جواب:والدصاحب کوراضی کرکے عمرہ پرجائیں ،انہیں ناراض نہ کریں اوروالدصاحب کوبھی اس نیک کام کے لیے راضی ہوکرنیک …
Read More »میرے والدین حیات ہیں،کیامیں انکی طرف سے عمرہ کر سکتا ہوں ؟
سوال: میرے والدین حیات ہیں،کیامیں انکی طرف سے عمرہ کر سکتا ہوں ؟ جواب:والدین حیات ہو ں یا نہ ہوں،والدین کی طرف سےعمرہ کرنا شرعاً جائز اور نیک کام ہے۔ (دعوت اسلامی) کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا حکم ہے؟
Read More »اکیلے ہی عورت کو عمرہ کے لئے بھیجھنا کیسا
سوال: میں نے اپنی زوجہ کویہاں بنگلہ دیش سے عمرہ پربھیجناہے،زوجہ کے والدین پاکستان سے عمرہ پرجائیں گے،اورسعودیہ ائیر پورٹ پرساتھ لے لیں گے،توکیااس طرح یہاں سے میری بیوی بغیرمحرم کے جاسکتی ہے؟ جواب:صورت مسئولہ میں آپ کی بیوی کا بغیر محرم کے سفر کرنا شرعاً جائز نہیں۔ (دعوت اسلامی) …
Read More »