سوال:ایک جانورکہ جس کاایک سینگ ٹوٹاتومالک نے دوسرابھی نکال دیا،دیکھاجائے توجانورکے سرپراب کچھ بھی محسوس نہیں ہوتا،زخم بھی ٹھیک ہوچکاہے توکیاایسے جانورکی قربانی ہوجائے گی؟ جواب: سینگ ٹوٹامگرزخم بھرگیا،ٹھیک ہوگیاتواس جانورکی قربانی جائزہے،سینگ کاٹوٹنا اس وقت عیب شمارہوتاہے،جبکہ جڑسمیت ٹوٹ جائے اور زخم بھی ٹھیک نہ ہوا ہو،لہٰذااگر کسی جانورکا …
Read More »قربانی کے متعلق مسائل
قربانی کے جانورکے سینگ اگر ٹوٹ جائیں توکیااس کی قربانی جائزہے؟
سوال:قربانی کے جانورکے سینگ اگرٹوٹ جائیں توکیااس کی قربانی جائزہے؟ جواب:قربانی کے جانور کا سینگ اگرمیخ(یعنی جڑ)تک ٹوٹ گیااگرچہ خودبخودہی ٹوٹاہوتواس کی قربانی جائزنہیں اوراگراس سے کم ٹوٹاہے توقربانی ہوجائے گی ۔ فتاوی عالمگیری میں ہے: ’’وان بلغ الکسر المشاش لا یجزیہ والمشا ش روس العظام‘‘ ’’اوراگرسینگ …
Read More »جانور کا زخم ہو کر صحیح ہوگیا تو قربانی
سوال:قربانی کاجانوزخمی ہوگیااورپھرعیدِقربان آنے سے پہلے پہلے وہ زخم بھرگیااوروہ عیب ختم ہوگیاتوکیاپھربھی اس کی قربانی جائزنہ ہوگی؟ جواب:جی ہاں!عیدِقربان سے پہلے پہلے اگرزخم اچھاہوگیااوروہ عیب جاتارہاتوایسے جانورکی قربانی جائزہے۔ فتاوی رضویہ میں ہے: ’’زخم بھرگیا،عیب جاتارہاتوحرج نہیں،لان المانع قدزال وھذاظاھر(یعنی کیونکہ مانع جاتارہا،اوریہ ظاہرہے)‘‘۔ (فتاوی رضویہ ،ج20ص460) …
Read More »قربانی کرتے وقت اگر جانور کے اچھلنے کودنے کی وجہ سے کوئی عیب پیداہوجائے توکیااس جانورکی قربانی بھی نہیں ہوگی؟
سوال:قربانی کرتے وقت اگرجانور کے اچھلنے کودنے کی وجہ سے کوئی عیب پیداہوجائے توکیااس جانورکی قربانی بھی نہیں ہوگی؟ جواب:قربانی کرتے وقت جانور اچھلاکوداجس کی وجہ سے عیب پیداہوگیایہ عیب مضرنہیں یعنی قربانی ہوجائے گی اوراگراچھلنے کودنے سے عیب پیداہوگیااوروہ چھوٹ کربھاگ گیااورفوراًپکڑکرلایاگیااورذبح کردیاگیاجب بھی قربانی ہوجائے گی۔ (بہارشریعت،ج3،حصہ15،ص342) …
Read More »چندوہ عیوب بیان فرمائیں کہ جو قربانی کے جانورمیں اگرپائے جائیں توقربانی جائزنہیں ہوتی؟
سوال:چندوہ عیوب بیان فرمائیں کہ جو قربانی کے جانورمیں اگرپائے جائیں توقربانی جائزنہیں ہوتی؟ جواب: مستحب یہ ہے کہ قربانی کے جانورکے کان،آنکھ،ہاتھ،پاؤں بالکل سلامت ہوں اورجانورمیں کسی بھی طرح کاکوئی بھی عیب نہ ہوالبتہ اگرتھوڑا ساعیب ہو(مثلاًکان چراہواہویاکان میں سوراخ ہو)توقربانی ہوجائے گی اوراگرزیادہ عیب ہوتوقربانی ہوگی ہی نہیں۔ …
Read More »قربانی کے جا نوروں میں عیوب کابیان
قربانی کے جا نوروں میں عیوب کابیان سنن ابن ماجہ،ترمذی اورابوداؤدمیں ہے۔واللفظ لسنن ابی داؤد ’’قال(رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم):اربع لاتجوزفی الاضاحی العوراء بیّن عورھاوالمریضۃ بیّن مرضھاوالعرجاء بیّن ظلعھاوالکبیرۃ الاتی لاتنقی‘‘ ترجمہ:’’رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:کہ چارقسم کے جانور قربانی کے لئے درست نہیں۔ (۱)کاناجس کاکاناپن …
Read More »ایک سے زیادہ قربانی کرنا کیسا
سوال:ایک شخص نے بقر عید پرچندبکرے لئے اوراپنی طرف سے ان سب کوقربان کردیاحالانکہ قربانی تواس پرصرف ایک بکرے کی واجب تھی توکیایہ جائزہے؟ جواب:سب قربانیاں اس کی طرف سے اداہوجائیں گی ،ان میں سے ایک سے اس کاواجب اداہوجائے گااوربقیہ سب اس کی طرف سے نفلی قربانیاں ہوں گی۔ …
Read More »کیا ایک شخص ایک سے زیادہ قربانی دے سکتا ہے
سوال: آپ نے کہاکہ شریعت کا حکم یہ ہے کہ ایک فرد کی طرف سے ایک ہی قربانی دی جاسکتی ہے لیکن جب ہم حضورعلیہ السلام کی اُمت کی طرف سے قربانی کاخیال کرتے ہیں توذہن میں یہ بات آتی ہے جب ایک قربانی ایک ہی فردکے طرف سے ہوسکتی …
Read More »کیا بکری کی قربانی میں بھی حصہ جائز ہے
سوال:جس طرح ایک گائے یااونٹ کی قربانی میں سات لوگ شریک ہوسکتے ہیں کیااسی طرح ایک بکرے کی قربانی میں بھی سات لوگ شریک کئے جاسکتے ہیں یانہیں؟ جواب: بھیڑ،بکرے،مینڈھے اوردنبے کی قربانی صرف ایک شخص کی طرف سے ہی ہوسکتی ہے ،ایک سے زائدکی طرف سے جائزنہیں کیونکہ قربانی …
Read More »قربانی کے لئے سات حصہ داروں نے گائے خریدی لیکن قربانی سے پہلے اگرکوئی حصہ دارمرجائے توکیاکیاجائے؟
سوال:قربانی کے لئے سات حصہ داروں نے گائے خریدی لیکن قربانی سے پہلے اگرکوئی حصہ دارمرجائے توکیاکیاجائے؟ جواب:سات شخصوں نے مل کر قربانی کے لیے ایک گائے خریدی ۔ان میں سے ایک کا انتقال ہوگیا۔اب اگر اس کے(یعنی جومرگیا)ورثاء نے شرکاء سے یہ کہہ دیاکہ تم اس گائے کو …
Read More »