سوال:ایک شخص پرقربانی واجب تھی اس نے قربانی نہیں کی اوراس کی قیمت بھی صدقہ نہ کی یہاں تک کہ دوسری عیدآگئی توکیااب اس قربانی کی قضاکرسکتا ہے؟ جواب:قربانی کے دن گزرگئے اوراس نے قربانی نہیں کی اورجانوریااس کی قیمت کوصدقہ بھی نہیں کیایہاں تک کہ دوسری بقرعیدآگئی اب یہ …
Read More »قربانی کے متعلق مسائل
قربانی قضا کا کیا حکم ہے
سوال:ایک شخص پرقربانی واجب تھی اس نے قربانی نہیں کی اوراس کی قیمت بھی صدقہ نہ کی یہاں تک کہ دوسری عیدآگئی توکیااب اس قربانی کی قضاکرسکتا ہے؟ جواب:قربانی کے دن گزرگئے اوراس نے قربانی نہیں کی اورجانوریااس کی قیمت کوصدقہ بھی نہیں کیایہاں تک کہ دوسری بقرعیدآگئی اب یہ …
Read More »قربانی کے لیے جوجانورخریداتھااسے بیچ ڈالااورقربانی نہیں کی تواب اس رقم کاکیاکرے؟
سوال:قربانی کے لیے جوجانورخریداتھااسے بیچ ڈالااورقربانی نہیں کی تواب اس رقم کاکیاکرے؟ جواب:جس جانورکی قربانی واجب تھی ایام نحرگزرنے کے بعداسے بیچ ڈالاتوثمن کاصدقہ کرناواجب ہے جیساکہ اوپرمذکورہوا۔
Read More »جس شخص پر قربانی واجب تھی اس کے گھرپراگرکسی کاانتقال ہوجائے توکیااس شخص پرقربانی کاوجوب ساقط ہوجاتاہے؟
سوال:جس شخص پر قربانی واجب تھی اس کے گھرپراگرکسی کاانتقال ہوجائے توکیااس شخص پرقربانی کاوجوب ساقط ہوجاتاہے؟ جواب:جی نہیں!ایساہرگزنہیں ہوتابلکہ جس شخص پرایامِ قربانی میں قربانی کی شرائط پائی گئیں اس پرقربانی کرنالازم ہوگا،نہیں کریگاتوگنہگارہوگااورپھراگرجانورخریدچکاتھاتوایامِ نحرگزرجانے پراس جانورکوورنہ بکرے کی قیمت صدقہ کرناہوگی۔ فتاوی عالمگیری میں ہے: ’’ولولم …
Read More »کیاہم بھی حضورنبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی طرف سے قربانی کرسکتے ہیں؟
سوال:کیاہم بھی حضورنبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی طرف سے قربانی کرسکتے ہیں؟ جواب:جی ہاں!ہم بھی حضورنبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی طرف سے قربانی کرسکتے ہیں بلکہ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے وصال کے بعدحضرتِ علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کایہ معمول تھاکہ …
Read More »کیااسلام میں ایسی کوئی اصل موجودہے کہ جس سے یہ ثابت ہوکہ اپنے علاوہ کسی دوسرے کی طرف سے بھی قربانی کرسکتے ہیں؟
سوال:کیااسلام میں ایسی کوئی اصل موجودہے کہ جس سے یہ ثابت ہوکہ اپنے علاوہ کسی دوسرے کی طرف سے بھی قربانی کرسکتے ہیں؟ جواب:جی ہاں!حضورنبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم جب قربانی کرتے تواپنی اُمت پرشفقت کرتے ہوئے قربانی کاایک جانوراُمت کی طرف سے بھی قربان کرتے اوراس طرح …
Read More »جس پر قربانی واجب ہووہ ا گراپنے گھرکے کسی فردکی طرف سے کردے لیکن اپنی طرف سے نہ کرے توکیااس کاواجب ساقط ہوجائے گایانہیں؟
سوال:جس پر قربانی واجب ہووہ ا گراپنے گھرکے کسی فردکی طرف سے کردے لیکن اپنی طرف سے نہ کرے توکیااس کاواجب ساقط ہوجائے گایانہیں؟ جواب:جس پرقربانی واجب ہے،اس کوخوداپنے نام سے قربانی کرنی واجب ہے اپنی طرف سے نہ کرے اورگھرکے کسی فرد کی طرف سے کردے تواس کے ذمہ …
Read More »باپ اگراپنے نابالغ بچوں کی طرف سے بھی قربانی کرناچاہے توکیاحکم ہے؟
سوال:باپ اگراپنے نابالغ بچوں کی طرف سے بھی قربانی کرناچاہے توکیاحکم ہے؟ جواب:نابالغ اولادکی طرف سے اگرچہ واجب نہیں مگرکردینامستحب عمل ہے، کرے گاتوثواب پائے گااورنہ کرے تو گنہگار نہیں۔ فتاوی عالمگیری میں ہے: ’’وفی الولد الصغیر تستحب ولا تجب‘‘ اور(قربانی)نابالغ بچے کی طرف سے مستحب ہے،واجب …
Read More »اگرکوئی شخص اپنے صاحبِ نصاب بالغ لڑکوں یاصاحبِ نصاب بیوی کی طرف سے قربانی کرناچاہے توکیاکرسکتاہے؟
سوال:اگرکوئی شخص اپنے صاحبِ نصاب بالغ لڑکوں یاصاحبِ نصاب بیوی کی طرف سے قربانی کرناچاہے توکیاکرسکتاہے؟ جواب:جی ہاں!کرتوسکتاہے لیکن ان سے اجازت حاصل کرناضروری ہے اوربغیر ان کی اجازت کے اگرکردی تواستحساناً جائزہے بشرطیکہ وہ اس کی عیال(پرورش) میں ہوں،دلالۃً ان کی اجازت ثابت ہونے کی بناء پر اوراگریہ اس …
Read More »اگر قربانی کی جگہ اُتنے پیسے اللہ کی راہ میں صدقہ کردئیے جائیں توکیاشرعاًیہ درست ہوگا؟
سوال:اگر قربانی کی جگہ اُتنے پیسے اللہ کی راہ میں صدقہ کردئیے جائیں توکیاشرعاًیہ درست ہوگا؟ جواب:جی نہیں!قربانی کے وقت میں قربانی کرناہی لازم ہے کوئی دوسری چیزاس کے قائم مقام نہیں ہوسکتی۔مثلاًقربانی کی بجائے بکرایااسکی قیمت صدقہ کردی جائے یہ ناکافی ہے۔ امام ابوعیسیٰ محمدبن عیسیٰ ترمذی حدیثِ …
Read More »