سوال: ہرن (میل فی میل ) کو بکرے (میل فی میل )سے کراس کرانے پر جو بچے پیدا ہوں ان کی قربانی کرنا جائز ہے یا نہیں ؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں ماں کا اعتبار کیا جائے گا ،اگر ماں بکری ہے تو قربانی کرسکتے ہیں اور اگرماں ہرنی ہے …
Read More »قربانی کے متعلق مسائل
منت میں قربانی کا بکرا ذبح کیا تو اس کا گوشت کیا یہ خود کھاسکتا ہے؟
سوال: منت میں قربانی کا بکرا ذبح کیا تو اس کا گوشت کیا یہ خود کھاسکتا ہے؟ جواب: منت میں قربانی کا بکرا ذبح کیا تو اس کے گوشت میں سے نہ خود کھا سکتا ہے اور نہ کسی غنی یا سید کو دے سکتا ہے بلکہ وہ سارا گوشت …
Read More »قربانی کا گوشت کافر کو دینا کیسا
سوال: یہ کہاجاتاہے کہ قربانی کا گوشت کافر کو نہیں دے سکتے،توجو تقسیم کے لئے رکھا ہے اس میں سے نہ دیا جائے بلکہ جوخود کے لئے رکھا،کیااس میں سے دے سکتے ہیں؟ جواب:پوچھی گئی صورت میں ایسے افراد کو قربانی کا گوشت خواہ اپنے لئے رکھے ہوئے گوشت میں …
Read More »منت کی قربانی کے گوشت کوکیاکیاجائے؟
سوال: منت کی قربانی کے گوشت کوکیاکیاجائے؟ جواب: منت کی قربانی کے گوشت کونہ خود کھاسکتے ہیں اور نہ ہی کسی غنی کو کھلا سکتے ہیں ،یہ گوشت کسی فقیر شرعی پرصدقہ کرنا لازم ہے۔ یہاں امام صاحب کی داڑھی چھوٹی ہے توکیا یہاں اب جمعہ کی بجائے ظہر کی نماز …
Read More »قربانی کی قضا کرنے کا طریقہ
سوال:اگر کسی کے ذمہ کئی سالوں کی قربانی ہے۔کیا وہ 7 ، 7 قربانیوں کی نیت سے بڑے جانوروں کی قیمت صدقہ کرسکتا ہے؟ جواب: جس کے ذمہ پر کئی سالوں کی قربانیاں ہیں ،تو اس پر ہر سال کے بدلے ایک ایسے بکرے کی قیمت صدقہ کرنا واجب ہوتاہے …
Read More »کتنا مال ہو تو قربانی لازم ہوگی؟
سوال: کتنا مال ہو تو قربانی لازم ہوگی؟ جواب: جس شخص کی ملکیت میں ساڑھے سات تولہ سونا یا ساڑھے باون تولہ چاندی ہو یا سونا چاندی نصاب سے کم ہوں،لیکن جس قدرہیں،ان دونوں کوملاکریاسونے یاچاندی کو کسی دوسرے مال کے ساتھ ملاکر،اُن دونوں کی مجموعی قیمت عیدالاضحی کے ایام …
Read More »مشین کے ساتھ جانور کو ذبح کرنا کیسا
سوال: بعض جگہوں پر جانورکے ذبح کرنے کایہ طریقہ رائج ہے کہ جانوروں کولٹاکر تکبیر کہہ کر مشین چلادیتے ہیں اورسب کی گردنیں کٹ جاتی ہیں توکیایہ مشینی ذبیحہ ہمارے لئے حلال ہوگا؟ جواب: مشین کے ذریعہ کاٹاگیاجانورفقہائے کرم کے نزدیک حلال نہیں ہے اور اس کاکھانا حرام ہے لعدم …
Read More »گوشت کے حساب سے جانور بیچنا کیسا
سوال: یہاں اس طرح قربانی کے لئے گائے بیچتے ہیں کہ قربان کرنے کے بعدجتنا گوشت نکلے گا اس حساب سے آپ سے رقم لے لی جائے گی،تواس طرح خریدوفروخت کرنا کیساہے؟ جواب:سوال میں بیان کردہ طریقے کے مطابق خریدوفروخت کرنا جائز نہیں،البتہ ذبح کرنے سے پہلے جانور کو تول …
Read More »میں نے ٹیکسی کے لئے قرض لیا ہے تو کیا مجھ پر قربانی لازم ہوگی؟
سوال: میں نے ٹیکسی کے لئے قرض لیا ہے تو کیا مجھ پر قربانی لازم ہوگی؟ جواب: پوچھی گئی صورت میں اگر آپ پر اتنا قرض ہے کہ اگر قرض کو نکالا جائے تو نصاب کے برابر مال نہ بچے تو قربانی لازم نہیں ہوگی اوراگر نصاب کے برابر مال …
Read More »کتنامال ہو تو قربانی لازم ہوگی؟
سوال: کتنامال ہو تو قربانی لازم ہوگی؟ جواب؛ جس شخص کی ملکیت میں ساڑھے سات تولہ سونا یا ساڑھے باون تولہ چاندی ہو یا سونا چاندی نصاب سے کم ہوں،لیکن جس قدر ہیں،ان دونوں کو ملا کر یا سونے یا چاندی کو کسی دوسرے مال کے ساتھ ملا کر،اُن دونوں …
Read More »