سوال: ایک شخص جس کے گھر بیت الخلاء موجود ہے ، وہ مسجد میں آکر مسجد کے بیت الخلاء میں قضاء حاجت کرتا ہے ،دیکھا دیکھی دیگر نمازی بھی گھر کا بیت الخلاء چھوڑ مسجد کے بیت الخلاء میں آکر قضاء حاجت کرتے ہیں ،تو ایسا کرنا شرعاً کیسا ہے؟ …
Read More »پردے کے بارے میں مسائل
اجنبی عورت و مرد سے کلام کرنا کیسا
سوال: ایک نوجوان لڑکی(بعدِ قبولِ اسلام)ایک اسلامی بہن کے گھر نماز سیکھنےآیاکرتی تھی۔بعدمیں اِنکےتعلقات بڑھتےگئے اور نوجوان لڑکی کا آناجانا بہت زیادہ ہونے لگا۔یہاں تک کہ اُن اسلامی بہن کےشوہر کےدل میں نوجوان لڑکی کے لئے بہت ہمدردی پیدا ہونے لگی۔اِس بنا پر اسلامی بہن اپنےشوہر سےدُوری محسوس کرنے لگی۔بِلآخر …
Read More »کیا عورت مرد ڈاکٹر سے مجبوری کے وقت علاج کرواسکتی ہے؟
سوال: کیا عورت مرد ڈاکٹر سے مجبوری کے وقت علاج کرواسکتی ہے؟ جواب:جہاں تک ممکن ہو عورت، عورت سے ہی علاج کروائے،اگرلیڈی ڈاکٹر سے علاج ممکن نہ رہے تو اب مردڈاکٹرسے رُجوع کرنے کی اِجازت ہے ،ضَرورتاً وہ مرد ڈاکٹرمریضہ کودیکھ بھی سکتا ہے اور مرض کی جگہ کو چُھو …
Read More »عورتوں کا نعت پڑھنا کیسا
سوال: عورتوں کی محفل میں دیکھا ہے کہ جب کوئی عورت یہ کلام ( نعت ) ’’میراں ولیوں کو امام دے پنجتن کے نام میں نے جھولی ہے پھیلائی بڑی دیر سے ‘‘پڑھتی ہے ،تو اس وقت عورتیں پڑھنے والی کو پیسے دیتی ہیں ،مجھے بھی کہا گیا کہ آپ …
Read More »لڈکیوں کو حفظ کروانا کیسا
سوال: کچھ لوگ کہتے ہیں کہ لڑکیوں کو حفظ قرآن نہیں کروانا کہ لڑکیوں کا مستقبل میں یاد رکھنا بہت مشکل ہوتا ہے ،عموماً بھول جاتی ہیں ،تو کیا یہ درست ہے؟ جواب:اسلامی بہنوں کا قرآن پاک حفظ کرنا یقیناً ایک بڑے ثواب کا کام ہے ،لیکن جہاں قرآن پاک …
Read More »عورت کا بغیر اجازت کے گھر سے نکلنا کیسا
سوال: یہ کہا جاتا ہے کہ رخصتی کے بعد گھر سے عورت بغیر اجازت کے نکلے تو فرشتے اس پر لعنت بھیجتے ہیں ،تو کیا اس صورت میں بھی عورت کے گھر سے باہر جانے پر فرشتے لعنت بھیجیں گے کہ جب نکاح ہو چکا ہے اور ابھی رخصتی نہیں …
Read More »کیا غیر محرم عورتوں سے تعلقات بنا نا جائز ہے؟
سوال: کیا غیر محرم عورتوں سے تعلقات بنا نا جائز ہے؟ جواب:غیر محرم عورتوں سے ایسے تعلقات بناناجیساآجکل مروج ہے،سخت حرام وگناہ ہے۔ (دعوت اسلامی) بزرگوں کو جھک کر سلام کرنا کیسا ہے؟
Read More »مدنی چینل پر عورت کا غیر محرم کو دیکھنا کیسا ہے؟
سوال: مدنی چینل پر عورت کا غیر محرم کو دیکھنا کیسا ہے؟ جواب: اگرعورت کو مرد کی طرف دیکھنے سے شہوت کا اندیشہ نہ ہو تو مدنی چینل دیکھنا جائز ہے اور اگر شہوت کا یقین یا گمان ہو تو ناجائز ہے۔ (دعوت اسلامی) بزرگوں کو جھک کر سلام کرنا …
Read More »اجنبی عورت کا غیر محرم مرد میت کا چہرہ دیکھنا جائز ہے؟
سوال: اجنبی عورت کا غیر محرم مرد میت کا چہرہ دیکھنا جائز ہے؟ جواب:اجنبی عورت کا غیر محرم مرد میت کا چہرہ دیکھنا جائز ہے۔ (دعوت اسلامی) ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟
Read More »نابالغ سے کونسی چیز منگواسکتے ہیں ،یہ پڑھا ہے کہ والدین منگوا سکتے ہیں ،تو کیا والدین کے علاوہ کوئی بھی چیز نہیں منگوا سکتا؟
سوال: نابالغ سے کونسی چیز منگواسکتے ہیں ،یہ پڑھا ہے کہ والدین منگوا سکتے ہیں ،تو کیا والدین کے علاوہ کوئی بھی چیز نہیں منگوا سکتا؟ جواب:ایسا کام جسے عرف میں بچوں پرمشقت جاناجاتا ہوایسا کام بچوں سے کروانے کی اجازت نہیں ۔ (دعوت اسلامی) ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی …
Read More »