سوال: والد کاچچا بیٹی کا محرم ہے یا نہیں ؟ جواب:والد کا چچا بیٹی کا محرم ہے ۔ (دعوت اسلامی) ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟
Read More »پردے کے بارے میں مسائل
ماماسسر محرم ہے یاغیر محرم؟
سوال: ماماسسر محرم ہے یاغیر محرم؟ جواب:شوہرکے ماموں کااگرعورت کے ساتھ اس کے علاوہ کوئی اورمحرم کارشتہ نہ ہوتوماموں سسراس کے لیے محرم نہیں ہوتا۔ (دعوت اسلامی) کفار کو بھائی کہہ کر پکار سکتے ہیں یا نہیں ؟
Read More »کیا واٹر پروف میک اپ کرنے سے وضو غسل ہو جاتا ہے؟
سوال: کیا واٹر پروف میک اپ کرنے سے وضو غسل ہو جاتا ہے؟ جواب:ایسا میک ایپ جس سے پانی جلد تک نہ پہنچے ،ایسے میک ایپ کو اتارے بغیر وضو وغسل نہیں ہوگا۔ (دعوت اسلامی) کفار کو بھائی کہہ کر پکار سکتے ہیں یا نہیں ؟
Read More »اسلامی بہنیں میک اپ کر سکتی ہیں یا نہیں ؟
سوال: اسلامی بہنیں میک اپ کر سکتی ہیں یا نہیں ؟ جواب:میک کرناتوجائزہے بشرطیکہ شرعی حدودمیں رہ کرہو۔ (دعوت اسلامی) کفار کو بھائی کہہ کر پکار سکتے ہیں یا نہیں ؟
Read More »کیا اسلامی بہن کا کار چلانا جائز ہے؟
سوال: کیا اسلامی بہن کا کار چلانا جائز ہے؟ جواب:اسلامی بہن کاشرعی پردہ کرتے ہوئے کار چلانا جائز ہے۔ (دعوت اسلامی) کیا سیدمحبت میں اپنی غيرسیدہ بیوی کے پیر چوم سکتے ہیں؟
Read More »ایک لڑکی جو ایک لڑکے سے بارہ سال سے محبت کرتی ہے اور اس کے ساتھ گھومتی پھرتی ہے ،تو ایسا کرنا کیسا ہے؟
سوال: ایک لڑکی جو ایک لڑکے سے بارہ سال سے محبت کرتی ہے اور اس کے ساتھ گھومتی پھرتی ہے ،تو ایسا کرنا کیسا ہے؟ :اجنبی مرد وعورت کا ایک دوسرے کےساتھ گھومنا پھرنا ،بے تکلفانہ گفتگو کرنا سخت ناجائز وگنا ہ اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے …
Read More »عورت کاسر کے دو منہ والے بال کاٹنا کیسا ہے؟
سوال: عورت کا سر کے دو منہ والے بال کاٹنا کیسا ہے؟ جواب: عورتوں کا کندھوں کے نیچے اتنی مقدار میں بال کاٹنا کہ جس سے مردوں سے مشابہت ہویہ جائز نہیں،لہذا اگر بال خراب ہوں،تو اتنی مقدار میں کاٹنے کی اجازت ہے کہ جس سے مردوں سے مشابہت نہ …
Read More »جوان عورت اپنی والدہ کے سامنے اپنی کہنی کے اوپر والا حصہ نہیں کھول سکتی؟
سوال: جوان عورت اپنی والدہ کے سامنے اپنی کہنی کے اوپر والا حصہ نہیں کھول سکتی؟ جواب:اولاً یاد رکھئے عورت کا عورت کو دیکھنا، اس کا وُہی حکم ہے جو مرد کو مرد کی طرف نظر کرنے کا ہے یعنی ناف کے نیچے سے گُھٹنے تک نہیں دیکھ سکتی باقی …
Read More »میں عورتوں کو مہندی لگانے کا کام کرتی ہوں ،بعض اوقات غیر مسلم عورت کو بھی مہندی لگاتی ہوں تو اس کام کی اجرت کیا لے سکتی ہوں ؟
سوال: میں عورتوں کو مہندی لگانے کا کام کرتی ہوں ،بعض اوقات غیر مسلم عورت کو بھی مہندی لگاتی ہوں تو اس کام کی اجرت کیا لے سکتی ہوں ؟ جواب:عورت کا عورت کے ہاتھ یا بازو پر مہندی لگانا اور اس کی اجرت لینا جائز ہے ،جبکہ کوئی مانع …
Read More »عورت اس طرح پردہ کرے کہ صرف اس کی آنکھیں دکھائی دیں تو کیا یہ جائز ہے؟
سوال: عورت اس طرح پردہ کرے کہ صرف اس کی آنکھیں دکھائی دیں تو کیا یہ جائز ہے؟ جواب:عورت کا اس طرح پردہ کرنا کہ اس کا مکمل چہرہ ،پیشانی سمیت چھپا ہوا ہو اور صرف آنکھیں دکھائی دیں ،تو اس میں حرج نہیں۔ البتہ یہ خیال رہے کہ جس …
Read More »