سوال: خود کشی کرنے والے کی کیا سزا ہے؟ جواب:خود کشی کرنا سخت ناجائز و حرام ہے ،قرآن پاک اور احادیث مبارکہ میں اس بارے سخت ممانعت وارد ہوئی ہے،چنانچہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان عبرت نشان ہے کہ : ’’جوشَخص جس چیز کے ساتھ خود کُشی …
Read More »حلا ول حرام
اخبار پڑھنا کیسا ہے؟
سوال: اخبار پڑھنا کیسا ہے؟ جواب: جو اَخبار شَرْعی تقاضوں کے مطابِق ہو اُسے پڑھناجائز ہے اور ایسے اخبار نہ ہونے کے برابر ہیں اور جو اَخبار ایسا نہیں اُس کا مُطالَعہ صِرْف اُس کے لئے جائز ہے جو بے پردہ عورَتوں کی تصاویر اور فلمی اشتِہارات کے فُحش مناظِر …
Read More »کسی مسلمان نے طوائف عورت سے زنا کیا،بعد میں اس کام سے توبہ کر لی ،کیا اب عورت اور اس کے شوہر سے معافی بھی مانگنی ہوگی؟
سوال: کسی مسلمان نے طوائف عورت سے زنا کیا،بعد میں اس کام سے توبہ کر لی ،کیا اب عورت اور اس کے شوہر سے معافی بھی مانگنی ہوگی؟ جواب: عورت سے اگر اسکی رضا سے زنا کیا ہے تو اس سے معافی مانگنے کی حاجت نہیں ،البتہ شوہر کو اگر …
Read More »جب کوئی اچھی نعت پڑھتا ہے تو اس پر رقم لوٹاتے ہیں کیا یہ جائز ہے؟
سوال: جب کوئی اچھی نعت پڑھتا ہے تو اس پر رقم لوٹاتے ہیں کیا یہ جائز ہے؟ جواب: اور وہ پیسے جو لٹائے جاتے ہیں اگر پہلے سے طے ہو کہ اتنے روپے لٹائیں گے تو یہ بھی اجارہ ہوگا جو کہ ناجائز ہے اس کے جواز کی صورت یہ …
Read More »عورت کا جسم کے غیر ضروری بال الیکٹرک مشین سے صاف کر سکتی ہے؟
سوال: عورت کا جسم کے غیر ضروری بال الیکٹرک مشین سے صاف کر سکتی ہے؟ جواب: عورتوں کو موئے زیر ناف اور بغلوں کے بال اکھیڑنا سنت ہے ، البتہ مشین یا کسی اور چیز سے بھی صاف کرنا جائز ہے۔
Read More »مرغیوں کے چھچھڑے غیر مسلم کو بیچ سکتے ہیں کہ عام طور پر گاہک اسے نکال دیتے ہیں ؟
سوال: مرغیوں کے چھچھڑے غیر مسلم کو بیچ سکتے ہیں کہ عام طور پر گاہک اسے نکال دیتے ہیں ؟ جواب: بغیر دھوکہ دئیے مرغیوں کے چھچھڑے کافر کو بیچنے میں شرعاً کوئی حرج نہیں ۔ (دعوت اسلامی) حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟
Read More »ترکش مرغی کھانا کیسا ہے جو کہ عموماً زیادہ وزن کی ہوتی ہے؟
سوال: ترکش مرغی کھانا کیسا ہے جو کہ عموماً زیادہ وزن کی ہوتی ہے؟ جواب:مرغی کھانا شرعا جائز ہے اور اس میں کوئی فرق نہیں کہ وہ کس ملک اور خطے کی ہے جب وہ واقعتاً مرغی ہے تو اسے کھانے میں حرج نہیں ۔ (دعوت اسلامی) حاملہ کو طلاق …
Read More »کسی کاغذ پر اپنی پراڈکٹ بیچنے کے لئے اس پر جاندار کی تصویر پرنٹ کرنا کیسا ہے؟
سوال: کسی کاغذ پر اپنی پراڈکٹ بیچنے کے لئے اس پر جاندار کی تصویر پرنٹ کرنا کیسا ہے؟ جواب: اپنی پراڈیکٹ کوبیچنے کے لیے اس پرجاندارکی تصویرلگانا،ناجائز،حرام وگناہ ہےکیونکہ بلاضرورت شرعی جانداراشیاء کی تصویربنانایا بنوانا چاہے کسی کاغذ،کپڑے،دیوارپرہویاکسی پراڈکٹ پر،بہر صورت حرام ہے کہ احادیث میں تصویربنانے پربڑی سخت وعیدوارد …
Read More »بندے کا پہلے پیر کو چھوڑ کر دوسرے پیر کا مرید ہونا کیسا ہے؟
سوال: بندے کا پہلے پیر کو چھوڑ کر دوسرے پیر کا مرید ہونا کیسا ہے؟ جواب:بندے نے ایسے پیر کی بیعت کی ہو جس میں پیری کی چاروں شرائط( (۱)صحیح العقیدہ سنی ہو (۲)عالم ہو(۳)فاسق معلن(علانیہ گناہ کرنے والا) نہ ہو (۴)اس کا سلسلہ حضور صلی اللہ تعالی علیہ وسلم …
Read More »کس قسم کا بیمہ ناجائز ہے اور کس قسم کا جائز ہے؟
سوال: کس قسم کا بیمہ ناجائز ہے اور کس قسم کا جائز ہے؟ جواب: مروّجہ انشورنس یعنی بیمہ پالیسی کا حکم یہ ہے کہ بیمہ پالیسی خواہ لائف( زندگی)کی ہو یاکسی اور شے کی ناجائز وممنوع ہے۔ (دعوت اسلامی) حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟
Read More »