سوال و جواب

عورت کا سسر سے پردے کے بارے کیا حکم ہے؟

عورت کا سسر سے پردے کے بارے کیا حکم ہے؟ جواب: شرعاً بہو اور سسر کے مابین پردہ لازم نہیں ،البتہ اگر سسر جوان ہے تو پردہ کرنا چاہیے ،اور جہاں معاذاللہ کسی فتنے کا اندیشہ ہو توپھر پردہ کرنا واجب ہوجائے گا ۔ موبائل میں قرآن پاک پڑھتے ہوئے …

Read More »

اگر کوئی اس طرح اجارہ کرے کہ آپ کو عشاء کی نماز کے بعد اکتالیس منٹ وقت دینا ہے تو یہ کیسا ہے؟

سوال: اگر کوئی اس طرح اجارہ کرے کہ آپ کو عشاء کی نماز کے بعد اکتالیس منٹ وقت دینا ہے تو یہ کیسا ہے؟ جواب:جس کام پر اجارہ کیا جارہا ہے وہ کام اگر شرعاًجائز ہو اور اس میں وقت،اجرت معلوم ہو تو اس اجارے میں شرعاً کوئی حرج نہیں …

Read More »

کیا سورۃ بقرۃ پڑھنے کا کوئی مقرر ٹائم ہے یا کسی بھی وقت پڑھی جاسکتی ہے؟

سوال: کیا سورۃ بقرۃ  پڑھنے کا کوئی مقرر ٹائم ہے یا کسی بھی وقت پڑھی جاسکتی ہے؟ جواب:سورۃ بقرۃ یا کسی بھی سورت کی تلاوت کے لئے شرعاََ کوئی وقت مقرر نہیں ،البتہ جہاں تک سورتوں کے فضائل و وظائف کا تعلق ہے ،تو ان کے فوائدوفضائل  کے حصول کے …

Read More »

موبائل میں قرآن پاک پڑھتے ہوئے قبلہ رخ ہونا ضروری ہے یا نہیں ؟

سوال: موبائل میں قرآن پاک پڑھتے ہوئے قبلہ رخ ہونا ضروری ہے یا نہیں ؟ جواب:قبلہ رو ہو کر قرآن پاک کی تلاوت کرنا مستحب ہے اس میں موبائل یا کسی مقام کی کوئی تخصیص نہیں ۔ عشاء کی نماز میں صرف فرض اور وتر پڑھنا کیسا ہے؟ (دعوت اسلامی)

Read More »

کونسی کونسی مچھلی کھانا جائز ہے ؟یو نہی کیکڑا اورجھینگا کھانا کیسا ہے؟

سوال:کونسی کونسی مچھلی کھانا جائز ہے ؟یو نہی کیکڑا  اورجھینگا کھانا کیسا ہے؟ جواب: م(1)مچھلی کی تمام اقسام مطلقاً حلال ہیں(2)کیکڑا کھانا حرام ہے(3)جھینگے کے مچھلی ہونے اور نہ ہونے میں علماء کا اختلاف ہے لہذا اس سے بچنا بہتر ہے۔ عشاء کی نماز میں صرف فرض اور وتر پڑھنا …

Read More »

ایک اسلامی بہن نے نیت کی کہ میں دینی رسائل رکھا کروں گی تاکہ لوگ پڑھیں لیکن لوگ اتنا پڑھتے نہیں تو کیا اسلامی بہن اتنی ہی رقم کسی اور نیک کام میں خرچ کر سکتی ہے؟

سوال: ایک اسلامی بہن نے نیت کی کہ میں دینی رسائل رکھا کروں گی تاکہ لوگ پڑھیں لیکن لوگ اتنا پڑھتے نہیں تو کیا اسلامی بہن اتنی ہی رقم کسی اور نیک کام میں خرچ کر سکتی ہے؟ جواب: جی خرچ کر سکتی ہے۔ عشاء کی نماز میں صرف فرض …

Read More »