سوال: مرد اپنے جسم کے بال کاٹ سکتا ہے؟ جواب:ابرو کے بال اگر بڑے ہوگئے تو ان کو ترشواسکتے ہیں، چہرہ کے بال (داڑھی کے علاوہ) لینابھی جائز ہے جس کو خط بنوانا کہتے ہیں،سینہ اورپیٹھ کے بال مونڈنایا کتروانا اچھا نہیں،ہاتھ، پاؤں،پیٹ پر سے بال دور کرسکتے ہیں۔البتہ یاد …
Read More »طہارت کے مسائل
حاجت نہ ہو تو وضو کے صحیح ہونے کے لئے استنجا کرنا ضروری ہے؟
سوال: حاجت نہ ہو تو وضو کے صحیح ہونے کے لئے استنجا کرنا ضروری ہے؟ جواب:وضو کے صحیح ہونے کے لئے استنجا کرنا ضروری نہیں ،البتہ سنت ضرور ہے۔ (دعوت اسلامی) ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟
Read More »غسل کے بعد میت کو دفنانے کے وقت خون نکل آئے تو کیا دوبارہ غسل کرانا ضروری ہے؟
سوال: غسل کے بعد میت کو دفنانے کے وقت خون نکل آئے تو کیا دوبارہ غسل کرانا ضروری ہے؟ جواب: دوبارہ غسل دیناضروری نہیں ۔ (دعوت اسلامی) ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟
Read More »ناپاک کپڑوں کو پاک کپڑوں کے ساتھ مشین میں دھو دیا تو کیا سب کپڑے ناپاک ہو جائیں گے؟اگر ناپاک ہوگئے تو پاک کیسے ہوں گے؟
سوال: ناپاک کپڑوں کو پاک کپڑوں کے ساتھ مشین میں دھو دیا تو کیا سب کپڑے ناپاک ہو جائیں گے؟اگر ناپاک ہوگئے تو پاک کیسے ہوں گے؟ جواب: ناپاک کپڑوں کو پاک کپڑوں کے ساتھ مشین میں دھونے سے کپڑے پاک بھی ہوسکتے ہیں اور ناپاک بھی، متعین تفصیلی جواب …
Read More »عمرہ کا احرام باندھالیکن میں نے موئے زیر ناف بال صاف نہیں کئے ،میں نے عمرہ مکمل کر کےحلق کروایااور اس کے بعد مسجد عائشہ سے دوبارہ احرام باندھنے گیا وہاں جا کر میں نے موئے زیر ناف بال صاف کر دئیے ،اس کے بعد احرام باند ھ کر عمرہ کیا کیا اس وجہ سے مجھ پر دم لازم ہے ؟
سوال: عمرہ کا احرام باندھالیکن میں نے موئے زیر ناف بال صاف نہیں کئے ،میں نے عمرہ مکمل کر کےحلق کروایااور اس کے بعد مسجد عائشہ سے دوبارہ احرام باندھنے گیا وہاں جا کر میں نے موئے زیر ناف بال صاف کر دئیے ،اس کے بعد احرام باند ھ کر …
Read More »سنا ہے کہ داڑھی کالی کرنے سے غسل نہیں ہوتا بندہ ناپاک ہی ناپاک رہتا ہے کیا یہ درست ہے؟
سوال: سنا ہے کہ داڑھی کالی کرنے سے غسل نہیں ہوتا بندہ ناپاک ہی ناپاک رہتا ہے کیا یہ درست ہے؟ جواب: مرد کو سوائے حالت جہاد میں سر یا ڈاڑھی کے بالوں پر کالی مہندی یا کلر لگانا مطلقاََ حرام ہے۔البتہ اگر کسی نے کالی مہندی یا کالا کلر …
Read More »آنکھ سے بیماری کی وجہ سے پانی بہتا ہے اور منہ پر لگ جاتا ہے تو منہ دھوئے بغیر کس طرح منہ پاک کیا ساسکتا ہے؟
سوال: آنکھ سے بیماری کی وجہ سے پانی بہتا ہے اور منہ پر لگ جاتا ہے تو منہ دھوئے بغیر کس طرح منہ پاک کیا ساسکتا ہے؟ جواب: صورت مسئولہ میں منہ کو پاک کرنے کے لئے منہ کو دھونا ضروری ہوگا ۔ (دعوت اسلامی) غیر عالم کا وعظ و …
Read More »آنکھ سے پانی نکلتا ہے تو اس کا وضو کے حوالے سے کیا حکم ہے ؟
سوال: آنکھ سے پانی نکلتا ہے تو اس کا وضو کے حوالے سے کیا حکم ہے ؟ جواب: آنکھ سے پانی اگر بیماری کی وجہ سے نکلتاہو تو اس سے وضو ٹوٹ جائے گا اگر بیماری کی وجہ سے نہیں بلکہ ہوا ،ٹھنڈک ،یا کسی چیز کے آنکھ میں پڑ …
Read More »مجھے پیشاب کے قطرے آتے ہیں میں ٹیشو سے اپنی شرمگاہ کو لپیٹ دیتا ہوں اور چلنے میں وہ ٹیشو میرے کپڑوں کے ساتھ بھی لگ جاتاہے تو کیا اس طرح میرے کپڑے ناپاک ہو جائیں گے ؟
سوال: مجھے پیشاب کے قطرے آتے ہیں میں ٹیشو سے اپنی شرمگاہ کو لپیٹ دیتا ہوں اور چلنے میں وہ ٹیشو میرے کپڑوں کے ساتھ بھی لگ جاتاہے تو کیا اس طرح میرے کپڑے ناپاک ہو جائیں گے ؟ جواب:صورت مسئولہ میں ٹیشو اگر خشک ہو یااتنا تر نہ ہوکہ …
Read More »غسل خانہ میں استنجاء کرنا کیسا ہے ؟
سوال: غسل خانہ میں استنجاء کرنا کیسا ہے ؟ جواب: غسل خانہ میں استنجاء کرنا منع ہے کہ غسل خانہ میں استنجاء کرنے سے وسوسےپیدا ہوتے ہیں ۔ (دعوت اسلامی) قراءت عاصم سے ہٹ کر کسی اور قراءت میں قرآن پڑھنا کیسا ہے؟
Read More »