ایمان و کفر سے متعلق احکام

اس میں ایمان و کفر سے متعلق احکام شیئر کئے جائیں گے۔

غیرمسلم کے تہوارمیں ان کومبارک باد دینا کیسا ہے ،کیا ایسے بندہ کافر ہو جائے گا؟

سوال: غیرمسلم کے تہوارمیں ان کومبارک باد دینا کیسا ہے ،کیا ایسے بندہ کافر ہو جائے گا؟ جواب:کفارکے تہوار کی،ان کو مبارک بادیناناجائزوگناہ ہے اوربعض صورتوں میں کفربھی ہے،لہذاآپ اپنی مخصوص صورت بیان کریں تاکہ اس کے مطابق جواب دیا جائے۔ (دعوت اسلامی) اگراولاد نہ ہوتو ٹیسٹ ٹیوب بےبی کرواناجائزہے؟

Read More »

اگرکوئی مطلقاًیہ کہے کہ قرآن میں ہرچیز کا بیان ہے ،توکیا یہ درست ہے حالانکہ ہر شئی میں تو اچھی بری چیز بھی ہے؟

سوال: اگرکوئی مطلقاًیہ کہے کہ قرآن میں ہرچیز کا بیان ہے ،توکیا یہ درست ہے حالانکہ ہر شئی میں تو اچھی بری چیز بھی ہے؟ جواب:اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک کے بارے قرآن پاک میں فرمایا ہے کہ قرآن میں ہر شئی کا بیان ہے اور اس میں ہر خشک …

Read More »

وفات کے بعد انبیا کرام کی حیات کے بارے میں ہمارا عقیدہ کیا ہونا چاہئے ؟

سوال: وفات کے بعد انبیا کرام کی حیات کے  بارے میں ہمارا عقیدہ کیا ہونا چاہئے ؟ جواب: بعد از وصال تمام انبیاء کرام علیہم السلام اپنی اپنی قبروں میںاسی طرح بحیات حقیقی دنیاوی جسمانی زندہ ہیں جیسے دنیا میں تھے،کھاتے پیتے ہیں،جہاں چاہیں آتے جاتے ہیں تصدیق وعدہ الٰہیہ …

Read More »

ایسی کوئی روایت ہے کہ رمضان میں کپڑے سلوانے سے کیا کپڑوں کا حساب نہیں دینا پڑتا؟

سوال: ایسی کوئی روایت ہے کہ رمضان میں کپڑے سلوانے سے کیا کپڑوں کا حساب نہیں دینا پڑتا؟ جواب:رمضان میں کپڑے سلوانے سے ان کپڑوں کا حساب نہ ہو ۔تلاش کے باوجودایسی کوئی روایت نظر  سے نہیں گزری۔ ۔(دعوت اسلامی) فاتحہ کہنے میں کیا پڑھا جائے؟

Read More »

کیا فرشتے اللہ کے حکم کے پابند ہیں

سوال: وَ اِذْ قَالَ رَبُّکَ لِلْمَلٰٓئِکَۃِ اِنِّیۡ جَاعِلٌ فِی الۡاَرْضِ خَلِیۡفَۃً ؕ قَالُوۡۤا اَتَجْعَلُ فِیۡہَا مَنۡ یُّفْسِدُ فِیۡہَا وَیَسْفِکُ الدِّمَآءَ ۚ وَنَحْنُ نُسَبِّحُ بِحَمْدِکَ وَنُقَدِّسُ لَکَ ؕ قَالَ اِنِّیۡۤ اَعْلَمُ مَا لَا تَعْلَمُوۡنَ﴿۳۰﴾ ہم نے تو پڑھا ہے کہ فرشتے اللہ تعالیٰ کےحکم کے پابند ہیں  تو پھر اس آیت …

Read More »

صوفیاء اوراولیاء اللہ میں کیا فرق ہے؟

سوال: صوفیاء اوراولیاء اللہ  میں کیا فرق ہے؟ جواب:دونوں میں تعریف کے اعتبارسےتواگرچہ فرق  ہے،لیکن دونوں کا مقصود ایک ہے اوروہ یہ ہے کہ جتنا ممکن ہواللہ کی فرما برداری کرنا،اس کی نافرمانی سے بچنااوراس کی رضا حاصل کرنے کی کوشش کرنا۔ (دعوت اسلامی) آن لائن تجدید نکاح کیسے کروں؟

Read More »

شیطان کی قید سے رہائی پر ان مولويوں کی چکر میں شیطان بھی پریشان ہے. آزاد ہونا یا قید ہی رہنا ہے۔ کسی کا ایسا کہنا کیسا ہے۔۔؟

شیطان کی قید سے رہائی پر ان مولويوں کی چکر میں شیطان بھی پریشان ہے. آزاد ہونا یا قید ہی رہنا ہے۔   کسی کا ایسا کہنا کیسا ہے۔۔؟ جواب:سوال میں بیان کردہ جملہ انتہائی نامناسب  اوردینی معاملات میں سخت بے باکی ہے،ایسا کہنے والا اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں …

Read More »

زید کی والدہ عبادت گزار تھی ،انہوں نے ایک بار کفریہ کلمات کہے تھے،جس کا انہیں علم نہیں تھا والدہ عموماً کہا کرتی تھی کہ یااللہ میرے سارے گناہ معاف کردے تو اب یہ فوت ہوچکے ہیں ،تو ان کے لئے دعائے مغفرت کر سکتے ہیں ؟

سوال: زید کی والدہ عبادت گزار تھی ،انہوں نے ایک بار کفریہ کلمات کہے تھے،جس کا انہیں علم نہیں تھا  والدہ عموماً کہا کرتی تھی کہ یااللہ میرے سارے گناہ معاف کردے تو اب یہ فوت ہوچکے ہیں ،تو ان کے لئے دعائے مغفرت کر سکتے ہیں ؟ جواب:پوچھی گئی …

Read More »

کسی کو مذاق میں کہنا کیسا ہے کہ میں رجیش ہوں اور میں ہنومان کا بھگت ہوں

سوال: کسی کو مذاق میں کہنا کیسا ہے کہ میں رجیش ہوں اور میں ہنومان کا  بھگت ہوں جواب: یہ کہنا کہ میں ہنوماں کا بھگت ہوں یہ صریح کلمہ کفر ہے ،ایسا کہنے والا  اگرچہ مذاق میں ہی کیوں نہ کہے ،کافر ہو جائے گا،اس پر توبہ ،تجدید ایمان …

Read More »

ﺁﺩﻡ ﺳﮯ ﭼﻞ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﺧﻄﺎﺅﮞ ﮐﺎ ﺳﻠﺴﻠﮧ ﺍﻭﻻﺩ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﺎﭖ ﮐﮯ ﻧﻘﺶ ﻗﺪﻡ ﭘﮧ ﮨﮯ

ﺁﺩﻡ ﺳﮯ ﭼﻞ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﺧﻄﺎﺅﮞ ﮐﺎ ﺳﻠﺴﻠﮧ ﺍﻭﻻﺩ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﺎﭖ ﮐﮯ ﻧﻘﺶ ﻗﺪﻡ ﭘﮧ ﮨﮯ یہ شعر پڑھنا لکھنا کیسا ہے ؟ جواب: سوال میں بیان کردہ شعر پڑھنا لکھناسخت ناجائزو حرام اور کفر کی طرف لے جانےوالا ہے ۔ (دعوت اسلامی) ایسا سیخ کباب جس کے گوشت کو …

Read More »